PM Modi speaks Arabic in UAE: وزیر اعظم مودی ہزاروں مسلمانوں کے سامنے اچانک عربی بولنے لگے ، پھر مانگ لی معافی
وزیر اعظم مودی نے عربی میں تقریر کرنے کے بعد ہزاروں عرب مسلمانوں سے معافی بھی مانگی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میرے عربی بولنے میں کچھ غلطیاں ہو سکتی ہیں لیکن جو لوگ عربی نہیں سمجھتے انہیں ہندی میں سمجھا دوں گا۔