India Successfully Test-Launches Agni-1 Ballistic Missile: ’اگنی-1‘ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، 1200 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت، بھارت نے ایک بار پھر کیا دفاعی طاقت کا مظاہرہ
حکام کے مطابق تجربے کے دوران حاصل ہونے والا ڈیٹا مکمل طور پر تسلی بخش پایا گیا۔ اگنی-1 ایک شارٹ رینج بیلسٹک میزائل ہے جس کی مار کرنے کی صلاحیت 700 سے 1200 کلومیٹر تک ہے۔ یہ سنگل اسٹیج میزائل ٹھوس ایندھن پر چلتی ہے اور موبائل لانچ سسٹم سے کہیں بھی فائر کی جا سکتی ہے۔ یہ میزائل سال 2004 میں بھارتی فوج میں شامل کی گئی تھی اور دفاعی نظام کا اہم حصہ ہے۔
India successfully tests ballistic missile Agni-Prime: ہندوستان نے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کیا کامیاب تجربہ
اگنی-5 میزائل کی 5000 کلومیٹر تک مار کرنے کی رینج ہے۔ میزائل کی رینج چین کے شمالی حصے کے ساتھ ساتھ یورپ کے کچھ علاقوں سمیت تقریباً پورے ایشیا تک پھیلی ہوئی ہے۔
Launch of Agni-1 ballistic missile: ہندوستان نے اگنی- 1 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا
اے پی جے عبدالکلام جزیرے، اڈیشہ سے اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے ذریعہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی-1 کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا گیا۔ میزائل ایک ثابت شدہ نظام ہے، جو اعلی درجے کی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میزائل کے تمام آپریشنل اور تکنیکی فیچرز کامیاب رہے۔





