Bharat Express

Aftab shradda case

Shraddha Murder Case: گزشتہ سال 18  مئی کو ایک جھگڑے کے بعد آفتاب نے شردھا کا قتل کردیا تھا۔ پہلے اس کا گلا دبایا گیا تھا اور جب اس کی موت ہوگئی، تب بڑی ہی بے رحمی سے اس کے جسم کے کئی ٹکڑے کردیئے اور پھر ہوشیاری سے کئی دنوں تک ان ٹکڑوں کو جنگل میں پھینکتا رہا۔

آفتاب امین پونا والا، جس نے اپنی ساتھی شردھا واکر کو بے دردی سے قتل کر دیا، پیر کو پولی گراف ٹیسٹ کے لیے روہنی میں فارنسک سائنس لیبارٹری (FSL) پہنچا۔ یہ ٹیسٹ 25 نومبر کو ادھورا رہ گیا تھا۔

وسئی: شردھا قتل کیس میں دہلی پولیس نے جمعہ کو شردھا کے کالج کے دوست رجت شکلا سے پوچھ تاچھ کی۔ شکلا نے میڈیا کو بتایا کہ وہ 2015 سے 2019 تک شردھا کے ساتھ کالج میں تھا۔ انہوں نے کہا کہ شردھا کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا اور پورا ملک شردھا …

 بھارت  ایکسپریس /شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب کو مزید 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ریمانڈ کاپی کے مطابق 20 نومبر کو دہلی پولیس نے ملزم آفتاب کے کہنے پر جنگل سے مقتول کے جسم کے کچھ حصے/ہڈیاں اور جبڑے برآمد کیے ہیں۔ موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے ایف …

 بھارت ایکسپریس /دہلی ہائی کورٹ نے شردھا والکر کے قتل کی تحقیقات دہلی پولیس سے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو منتقل کرنے کی ہدایت مانگنے والی ایک PIL کو مسترد کر دیا ۔کورٹ نے کہاکہ یہ صرف’پبلسٹی مفاد کی عرضی لگتی ہے۔ چیف جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس سبرامونیم پرساد …

بھارت ایکسپریس /گروگرام میں ملزم آفتاب کے دفتر کے باہر آج کی تلاشی مہم ختم ہو گئی ہے۔ دہلی پولیس کی ٹیم وہاں سے روانہ ہوگئی ہے۔ اس دوران شردھا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے دہلی پولیس کی ایک ٹیم اتراکھنڈ روانہ ہوگئی ہے۔ دہلی پولیس کی ٹیم دہرادون پولیس کے ساتھ رابطے میں …

بھارت ایکسپریس /دہلی پولیس آج شردھا کے دوستوں گوڈون اور راہل رائے سے پوچھ گچھ کرے گی۔ راہل    رائے سے فی الحال دہلی پولیس کی مانک پور کرائم برانچ میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

بھارت ایکسپریس /شردھا قتل کیس میں ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ لاش کو کاٹنے کے لیے تیز دھار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ دہلی پولیس کی سخت پوچھ گچھ میں آفتاب نے اب سچ بولنا شروع کر دیا ہے۔ آفتاب کے گھر سے کئی اہم سراغ ملے ہیں۔ آفتاب کے کہنے پر گھر سے …