Good news for Afghan Taliban govt: طالبان حکومت کو ملی ایک دن میں دو بڑی خوشخبری،عرب امارات نے سفارتی اسناد کیا منظور،طیارہ کمپنیوں نے بھی کرلیا بڑا فیصلہ
سفیر کو تسلیم کرنے کے عمل کو طالبان حکام کی فتح کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جو بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر تنہائی کا شکار ہیں۔متحدہ عرب امارات کے ایک عہدیدار نے ایک بیان میں کہا کہ ’دنیا گذشتہ چند برسوں کے دوران افغانستان کو درپیش مسائل تسلیم کرتی ہے۔
Afghanistan Embassy: افغانستان نے دہلی میں اپنا سفارت خانہ مستقل طور پر کیا بند، جانیں کیا ہے اس فیصلے کے پیچھے کی وجہ
افغان سفارت خانے کے مطابق اگست 2021 سے بھارت میں افغانوں کی تعداد آدھی رہ گئی ہے۔ اس عرصے میں بہت محدود نئے ویزے جاری کیے گئے۔