پاکستان کے جس جیل میں بند ہیں سابق وزیر اعظم عمران خان، وہاں سے 14 قیدی فرار، پولیس اٹھا رہی ہے یہ بڑا قدم، پورا معاملہ جان کر رہ جائیں گے حیران
پاکستان کی اڈیالہ جیل، جہاں سابق وزیراعظم عمران خان کو رکھا گیا ہے، ایک بارپھرخبروں میں ہے۔ خبروں کے مطابق، 14 قیدی عدالت سے واپسی کے دوران پولیس وین سے فرارہوگئے۔ چارکودوبارہ پکڑلیا گیا ہے، جبکہ پولیس اورسیکورٹی ادارے باقی قیدیوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن کررہے ہیں۔
Imran’s release in his own hands: ’’عمران خان کی رہائی ان کے اپنے ہاتھ میں ہے…‘‘، جانئے پاکستانی وزیر شرجیل انعام میمن نے کیوں کہی یہ بات
عمران خان کی رہائی نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی مسئلہ بھی بن چکی ہے۔ حال ہی میں بطور کرکٹر ان کے ساتھ کھیلنے والے سابق 14 کپتانوں نے ایک خط لکھ کر پاکستان کے حکمرانوں سے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
Pakistan Politics: عمران خان سے ’ڈیل‘ پر پھنسی شریف حکومت، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کو دینی پڑ رہی ہے صفائی
رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو ’’غیر سیاسی رویہ رکھنے والا‘‘ اور ’ضدی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نومبر 2024 کے احتجاجی مظاہروں کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان ایک سنجیدہ رابطہ کاری کی کوشش بھی کی گئی تھی۔
Engineer Mirza reveals reality of Imran Khan’s jail life: ’’ادیالہ جیل میں ’انتہائی مایوس‘ ہیں عمران خان…‘‘، پاکستان کے مذہبی رہنما محمد علی مرزا کا دعویٰ
گزشتہ ماہ پی ٹی آئی نے پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو ایک خط لکھ کر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ادیالہ جیل میں مبینہ ’تنہائی قید‘ اور ’بنیادی حقوق کی خلاف ورزی‘ کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فوری پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ پارٹی نے اس کمیٹی کے لیے سینیٹر علی ظفر، حامد خان، اعظم سواتی اور مثال اعظم کے نام تجویز کیے تھے۔
Imran Khan Adiala Jail : عمران خان اڈیالہ جیل میں قید، خاندان نے صورتحال پر ظاہر کی تشویش، جانیں اڈیالہ جیل کی تاریخ اور خطرناک حالات
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان راولپنڈی کی بدنامِ زمانہ اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ اگست 2023 میں کرپشن سے متعلق مقدمات میں سزا سنائے جانے کے بعد سے وہ اسی جیل میں بند ہیں۔ اب ان کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کو نہایت خراب اور غیر انسانی حالات میں رکھا جا رہا ہے اور ان کے خاندان کو ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔





