Bharat Express DD Free Dish

ADGP Y Puran Kumar

ہریانہ پولیس کی تاریخ بہت صاف ستھری نہیں ہے۔ پورن کمار خودکشی کیس کے درمیان، جیل جا چکے تین سابق ڈی جی پی کے بارے میں کافی بحث ہو رہی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ معاملہ کیا تھا؟

ہریانہ پولیس ڈپارٹمنٹ میں آئی پی ایس افسر وائی پورن کمار کی خودکشی کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ اب روہتک میں ایک اور پولیس افسر نے اپنی جان دے دی۔ روہتک سائبر سیل کے انچارج اے ایس آئی سندیپ لاٹھر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

ہریانہ کے اے ڈی جی پی اور سینئر پولیس افسر آئی پی ایس پورن کمار کے خودکشی نوٹ میں کئی ناموں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہاں جانیے وہ 13 افراد کون ہیں اور انہوں نے پورن کمار کے ساتھ کیا کیا؟

آئی پی ایس وائی پورن کمار خودکشی معاملہ: وائی پورن کمار کی خودکشی کے معاملے میں کارروائی تیز ہو گئی ہے۔ ہریانہ کے ڈی جی پی اور روہتک کے ایس پی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

وائی پورن کمار کی اہلیہ امنیت پی کمار، جو ایک سینئر آئی اے ایس افسرہیں، موجودہ وقت میں ہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کے ساتھ جاپان میں ہیں۔ پولیس افسران اس خود کشی کے اسباب کی تلاش کر رہے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی سوسائڈ نوٹ کی جانکاری نہیں ملی ہے۔