Bharat Express DD Free Dish

ADB

بانڈ سے حاصل ہونے والی رقم پاکستان میں پائیدار اور ماحولیاتی لحاظ سے مضبوط گرین انفراسٹرکچر کی ترقی پر خرچ کی جائے گی۔ خاص طور پر پانی، توانائی اور صفائی ستھرائی کے شعبوں میں ان فنڈز سے مدد فراہم کی جائے گی۔

ہندوستان کی جانب سے خدشات کے اظہار اور اختلاف کے باوجود ایشین ڈولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک اہم مالیاتی پیکج کی منظوری دی ہے