Gautam Adani: بھوٹان کے ساتھ استحکام اور اعتماد پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط کریں گے: گوتم اڈانی
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ ان کا گروپ بھوٹان کے ساتھ اپنی شراکت داری کو آئندہ بھی مزید وسعت اور مضبوطی دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھوٹان کے ساتھ قائم یہ شراکت داری استحکام، باہمی اعتماد، ماحول کے تحفظ اور طویل مدتی فوائد پر مبنی ہے۔ گوتم اڈانی نے ہمالیائی ملک بھوٹان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں جاری تعاون کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
Adani Group News: اڈانی گروپ اور وزارتِ تعلیم نے اِنڈولوجی کی بحالی کے لیے بڑے اقدامات
اڈانی گروپ اور وزارتِ تعلیم کے انڈین نالج سسٹمز (IKS) نے اِنڈولوجی کی بحالی کے لیے ایک بڑی ملک گیر سطح کی مہم کا آغاز کیا ہے، جو تحقیق، وراثتی تحفظ اور بھارت کی تہذیبی علمیت کی حمایت کرے گی۔
Adani Ports at India Maritime Week 2025: ’’انڈیا میری ٹائم ویک 2025‘‘ میں بلو اکانومی میں اپنی قیادت کو پیش کرے گا اڈانی پورٹس، وزیراعظم نریندر مودی ہوں گے شریک
خود انحصاری، ٹیکنالوجی اور پائیداری کے امتزاج سے ہندوستانی سمندری مستقبل کی نئی سمت متعین کرنے کی تیاری۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی 29 اکتوبر کو موجودگی اور اس کے بعد ہونے والے عالمی میری ٹائم سی ای او فورم سے یہ تقریب مزید اہمیت حاصل کرے گی، جو ہندوستان کے عالمی سمندری قیادت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
The Adani Green Energy Gallery at London: لندن کے سائنس میوزیم میں ’’اڈانی گرین انرجی گیلری‘‘ کے ایک ملین وزیٹرمکمل
یہ گیلری مفت عوامی رسائی کے لیے کھلی ہے اور دنیا بھر میں توانائی کے پائیدار ذرائع، ماحولیاتی استحکام اور کم کاربن مستقبل کی جدتوں کو اجاگر کرتی ہے۔





