Rahul Gandhi targets Adani group over OCCRP report: اڈانی گروپ کیس کا ماسٹر مائنڈ گوتم اڈانی کا”بھائی‘‘ ہے، تفتیشی ایجنسیاں پوچھ گچھ کیوں نہیں کررہی ہے:راہل گاندھی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج اڈانی گروپ کے معاملے پر مرکزی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے بعض غیر ملکی اخبارات کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دو بڑے بین الاقوامی اخبارات نے سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ ان اخبارات کا ہندوستان کی شبیہ اور سرمایہ کاری پر اثر پڑتاہے۔
Adani Group Moves Ahead With 10-Year Capital Plan: مضبوطی سے مضبوطی کی جانب گامزن ہے اڈانی گروپ،جون سہ ماہی کے اختتام پر حاصل کی بڑی کامیابی
ایکویٹی کی نمایاں تعیناتی کے نتیجے میں کل ایکویٹی کل اثاثوں کے 55.77فیصد تک بڑھ گئی جبکہ مالی سال 2019 کے آخر میں یہ 40.16فیصد تھی۔ مالی سال 13 کے آخر میں تعینات کی گئی ایکویٹی 2,35,812 کروڑ روپے تھی، جو کہ 1,87,087 کروڑ روپے کے خالص قرض سے بہت زیادہ ہے۔
Adani stocks gain over Rs 71,000 crore in July: اڈانی گروپ کیلئے بھرپور سود مند ثابت ہوا جولائی کا مہینہ
جولائی کا مہینہ اڈانی گروپ کے اسٹاک کے لیے بہترین مہینہ رہا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں گروپ کی درج کمپنیوں کے مارکیٹ سرمایہ میں 7.04 فیصد یا 71,032 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 30 جون اور 31 جولائی کے درمیان، اڈانی گروپ کی مارکیٹ کیپ 10,09,075 کروڑ روپے سے بڑھ کر 10,80,107 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔
Adani Green Energy: استعمال کے خلاف پانی کے تحفظ میں AGEL نے بنایا نیا ریکارڈ، DNV مصدقہ پانی مثبت، وقت سے پہلے حاصل کیا ہدف
AGEL نے FY2023 میں تھرمل پاور کے لیے 3.5 KL/MWh کی قانونی حد کے خلاف 99.5% کم تازہ پانی کی فی یونٹ کھپت حاصل کی ہے۔





