آئی پی ایل اسٹار ابھیشیک پیرول گرفتار، شادی کا جھانسہ دے کر جنسی تعلقات بنانے کا الزام
اسٹارہندوستانی کرکٹر ابھیشیک پوریل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ان پرشادی کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ جنسی تعلقات بنانے کا الزام تھا۔ پیرکے روز دیر رات موگرا پولیس نے پوریل کوگرفتارکیا اور آج انہیں چن سراہ کی عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔





