Bharat Express

AB de Villiers

ڈی ویلیئرز نے کوہلی کو کرکٹ کھیلنے والے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک قرار دیا اور کہا کہ اعدادوشمار پر مبنی ماہرین کے لیے لیجنڈری کھلاڑی پر تبصرہ کرنا غیر دانشمندانہ ہے۔

وراٹ کوہلی نے رائل چیلنجرس بنگلورو کے سابق بلے باز اے بی ڈیویلیئرس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ گجرات ٹائٹنس کے خلاف کھیلے گئے میچ میں کوہلی نے یہ ریکارڈ توڑ دیا۔

اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ڈی ویلیئرس نے کہا کہ انہیں اپنے سابق رائل چیلنجرس بنگلور (RCB) کے ساتھی پر فخر ہے۔ "میں اس لڑکے کے ساتھ پہلے بھی کھیل چکا ہوں اور وہ بہت ہی سلجھا ہوا آدمی ہے، مجھے واقعی اس پر فخر ہے۔

حال ہی میں انوشکا شرما کی دوسری پریگننسی کی خبرسامنے آئی تھی۔ اب اس خبر سے متعلق سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرس نے یو ٹرن لے لیا ہے۔

اے بی ڈی ویلیئرز نے ہفتے کے روز اپنے یوٹیوب چینل پر کہا، “میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ وہ اچھا ہے۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزار رہا ہے۔

اے بی ڈی ویلیئرز مزید لکھتے ہیں کہ اگر آپ کسی چیز کی پیش گوئی کرتے ہیں اور وہ بات بعد میں سچ ثابت ہوتی ہے تو یقیناً آپ کو خوشی محسوس ہوتی ہے، جیسا کہ میں نے پاک بھارت میچ سے قبل شاہین آفریدی کے لیے کیا تھا۔

ڈی ویلیئرس نے X پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کوہلی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ، ’’میرے خیال میں وہ نمبر 4 کے لیے بالکل پرفیکٹ ہیں۔ وہ کسی بھی ذمہ داری کو بخوبی نبھا سکتے ہیں۔