Sreeleela shows off her playful side: ’پشپا 2‘ فیم شری لیلا کا چٹپٹا انداز، شیئر کیں تصاویر
اداکارہ شری لیلا سپر اسٹار پون کلیان کی فلم ’اُستاد بھگت سنگھ‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اس فلم میں آشوتوش رانا، پرتھیبن، کے ایس روی کمار، رامکی، نواب شاہ، بی ایس اویناش، گوتَمی، ناگا مہیش اور ٹیمپر وامسی جیسے فنکار اہم کرداروں میں شامل ہیں۔
Entertainment News: فلمساز موہت سوری کا انکشاف، ’سیارہ‘ پہلے تھی ’عاشقی 3‘ کی کہانی
موہت نے کہا کہ ’سیارہ‘ ایک مضبوط لو اسٹوری ہے، جو بہت کم عمر میں ہونے والی محبت کو ظاہر کرتی ہے۔ یہی چیز اس فلم کو خاص اور نئی بناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دیکھ کر اچھا لگتا ہے کہ آج کی نوجوان نسل محبت کے بارے میں کیسا سوچتی اور محسوس کرتی ہے۔
Entertainment News: ‘عاشقی 3’ پر لگا بریک ، اب نئی فلم میں کارتیک آریان اس حسینہ کے ساتھ کریں گے رومانس
کارتیک آریان اور انوراگ باسو ایک نئے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ بھوشن کمار بھی اس فلم کو پروڈیوس کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق یہ تینوں ایک لواسٹوری میں کام کرنے جا رہے ہیں۔
بریک اپ سے ابھر رہی تارا ستاریہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، مکیش بھٹ نے عاشقی-3 سے متعلق کیا بڑا انکشاف
Tara Sutaria Exit From Aashiqui 3: عاشقی-3 سے متعلق بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔ اب اس فلم سے متعلق مکیش بھٹ نے کچھ ایسا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد تارا ستاریہ کو بھی بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔





