Halwara (Ludhiana) Airport: ہلوارہ (لُدھیانہ) ایئرپورٹ: تیس سالہ خواب کی تعبیر، عام آدمی پارٹی کی محنت اور پنجاب میں بدلتی تقدیر کی مکمل داستان
عام آدمی پارٹی کی محنت، دیانت اور وژن نے اس خواب کو حقیقت میں بدل دیا ہے
Amit Shah Targets AAP: پنجاب دورے سے قبل امت شاہ نے کہا- ریموٹ کنٹرول والی ’عآپ-دا‘ حکومت میں لا اینڈ آرڈر اور ترقی غائب
رکزی وزیر داخلہ امت شاہ ہفتے کے روز پنجاب کے دورے پر جائیں گے جہاں وہ ضلع موگا میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کریں گے۔ پنجاب میں اس ریلی کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی گئی ہیں۔ پارٹی لیڈران کا کہنا ہے کہ یہ ریلی پنجاب میں ترقی، بہتر حکمرانی اور نئی سیاسی سمت کے وژن کو پیش کرنے کا اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگی اور اسے کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔
Delhi excise policy Kejriwal charges framing: دہلی شراب بدعنوانی معاملہ: سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے خلاف الزامات طے کرنے سے متعلق سماعت 7 فروری کو
دہلی شراب بدعنوانی معاملے میں اروند کیجریوال کے خلاف الزامات طے کرنے پر سماعت 7 فروری کو ہوگی۔ راؤز ایونیو کورٹ نے سماعت کو مؤخر کر دیا ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے اور چارج شیٹ وہی پرانی ہے۔
Bhagwant Mann-Amit shah meet: وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے کی مرکزی وزیر امت شاہ سے ملاقات، سرحد پر تار منتقل کرنے کا کیا مطالبہ، مرکز نے ظاہر کی رضامندی
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے ہفتہ کے روز نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور پنجاب سے متعلق مختلف زیر التواء مسائل کے جلد اور مقررہ وقت پر حل کے لیے بات چیت کی
Delhi Traffic: اب دہلی میں گاڑی کے چالان پر ادا کرنا پڑے گا صرف آدھا جرمانہ؟ جانئے کب اور کیسے دستیاب ہوگی یہ سہولت
دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے کہا کہ حکومت نے موٹر وہیکل ایکٹ 1988 کی مخصوص دفعہ کے تحت ٹریفک جرائم پر چالان کی رقم کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Kejriwal gets interim bail: ’’سچائی پریشان ہو سکتی ہے، ہار نہیں سکتی…‘‘، اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت پر عام آدمی پارٹی کا ردعمل
آتشی نے کہا کہ بی جے پی کو معلوم تھا کہ کیجریوال کو راؤس ایونیو کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ اسے معلوم تھا کہ سپریم کورٹ سے بھی انہیں ضمانت مل جائے گی، اس لیے اس نے ایک اور سازش رچی اور سپریم کورٹ میں ضمانت کی سماعت ہونے سے ایک دن پہلے اروند کیجریوال کو سی بی آئی کے ہاتھوں گرفتار کروا دیا۔
Delhi News: دہلی ہائی کورٹ نے عآپ کے دفتر کے لیے زمین کی الاٹمنٹ کے معاملے میں مرکز سے موقف واضح کرنے کو کہا
پارٹی کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ راؤس ایونیو میں اے اے پی کے موجودہ دفتر کو 15 جون تک خالی کرنا ہے۔ اس مدت کے دوران الاٹ کی گئی کسی بھی زمین پر دفتر کی تعمیر کا کام مکمل نہیں کیا جا سکتا۔
Arvind Kejriwal10 Guarantees: ملک بھر میں مفت بجلی، مفت تعلیم اور مفت علاج، اروند کیجریوال نے پیش کی 10 گارنٹی
سی ایم اروند کیجریوال نے کہا، "بی جے پی کی واشنگ مشین کو چوراہے پر کھڑا کیا جائے گا اور اسے توڑ دیا جائے گا۔ ایماندار لوگوں کو جیل بھیجنے اور بدعنوانوں کو بچانے کی موجودہ اسکیم کو ختم کر دیا جائے گا۔ پورے ملک کو بدعنوانی سے نجات دلائی جائے گی۔"
Lok Sabha Election 2024: ”تاناشاہی اور غنڈہ گردی کے خلاف کریں ووٹ “، کیجریوال نے کہا – 10 سالوں میں جمہوریت کو کچلنے کی ہوئی کوشش
دہلی یونٹ کے کنوینر گوپال رائے نے کہا کہ ان کی پارٹی اور اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' پوری طاقت کے ساتھ لوک سبھا انتخابات لڑنے کے لیے تیار ہے۔ "اپنے اقتدار کے پچھلے 10 سالوں میں، بی جے پی نے ملک میں آئین کی خلاف ورزی کی ہے اور جمہوریت کو کچلنے کی کوشش کی ہے۔
Delhi Politics: گوتم گمبھیر کے سیاسی کنارہ کشی پر عام آدمی پارٹی کا زبانی حملہ،بی جے پی سے پانچ سالوں کا مانگا جواب
عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور کرکٹر گوتم گمبھیر کی سیاست سے کنارہ کشی کے تئیں گئی پوسٹ کی بنیاد پر مودی حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔





