اپنی بیٹی عالیہ کی شادی بیچ میں چھوڑ کر کیوں جانا چاہتے تھے انوراگ کشیپ؟ یہاں جانئے تفصیل
انوراگ کشیپ نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ عالیہ کی شادی میں وہ بہت زیادہ روئے تھے۔ یہاں تک کہ وہ تقریب چھوڑ کر جانے کے لئے تیار ہوگئے تھے کیونکہ وہ بہت زیادہ جذباتی ہوگئے تھے۔