T20 World Cup 2026: ویسٹ انڈیز اور زمبابوے 13 سال بعد آج ممبئی میں آمنے سامنے
ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان اب تک چار ٹی20 بین الاقوامی میچز کھیلے گئے ہیں جن میں ویسٹ انڈیز نے تین جبکہ زمبابوے نے ایک کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں ٹیمیں آخری بار 2013 میں ٹی20 فارمیٹ میں آمنے سامنے آئی تھیں۔
T20 World Cup: جنوبی افریقہ نے روکا بھارت کی جیت کا سلسلہ، سپر-8 مقابلے میں 76 رنز سے دی شکست
کپتان سوریہ کمار یادیو دو چوکوں کی مدد سے 18 رنز بنانے کے بعد کوربن بوش کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ واشنگٹن سندر 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ہاردک پانڈیا 17 گیندوں پر 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ رنکو سنگھ نے کیشو مہاراج پر بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش کرتے ہوئے گیند سیدھی ٹرسٹن اسٹبس کے ہاتھ میں جا لگی اور وہ اپنا کھاتہ بھی نہ کھول سکے۔
T20 World Cup 2026: فتح کے سفر پر گامزن ٹیم انڈیا کی ‘کمزور کڑی’ آئیسامنے، کیا سپر-8 مرحلے میں بھاری پڑے گی یہ بڑی خامی؟
سوریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے گروپ اسٹیج میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، لیکن آف اسپن گیند بازوں کے سامنے بلے بازوں کی جدوجہد اب ایک واضح رجحان بنتی جا رہی ہے۔ کیا سپر-8 کی مشکل پچوں پر بھارت اس چیلنج سے نمٹنے میں کامیاب ہو پائے گا؟
Naseer Hussain Given Advice To Abhishek Sharma: ابھشیک شرما کی مسلسل ناکامی پر انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا کہ یہ مسئلہ تکنیکی کمزوری سے زیادہ ذہنی دباؤ کا نتیجہ
ان کی مسلسل ناکامی پرانگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ تکنیکی کمزوری سے زیادہ ذہنی دباؤ کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ ان کے مطابق کسی بھی بلے باز کے لیے لگاتار تین بار صفر پر آؤٹ ہونا اعتماد کو شدید متاثر کر سکتا ہے
Australia Eliminated From T20 World Cup: ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بڑا الٹ پھیر، بارش سے آئرلینڈ-زمبابوے میچ منسوخ، آسٹریلیا کرکٹ ٹیم سپر-8 سے باہر
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ بی کا 32واں مقابلہ آئرلینڈ اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جانا تھا، تاہم مسلسل بارش کے باعث یہ میچ ٹاس کے بغیر ہی منسوخ کر دیا گیا۔ میچ کی منسوخی کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا، جس کے نتیجے میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم سپر-8 مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
T20 World Cup: صرف 19 سال کی عمر میں بھارتی نژاد کھلاڑی یوراج سمرا نے سینچری بنا کر رقم کی تاریخ
یوراج سمرا اس پرفارمنس کے ساتھ ٹی20 ورلڈ کپ میں سب سے کم عمر میں نصف سینچری بنانے کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں، جس میں انہوں نے بنگلہ دیش کے جنید صدیقی (19 سال اور 325 دن) کو پیچھے چھوڑ دیا۔
Rohit Sharma and Wasim Akram Hug: بھارت-پاکستان میچ میں وسیم اکرم نے روہت شرما کو لگایا گلے، کھلاڑیوں نےنہیں ملایا ہاتھ، ویڈیو وائرل
میچ سے قبل روہت شرما کو بھارتی کھلاڑیوں سے ملاقات کرتے اور ان کا حوصلہ بڑھاتے بھی دیکھا گیا۔ مقابلے کے دوران وسیم اکرم آئی سی سی کے صدر جے شاہ کے ساتھ اسٹیڈیم میں بیٹھے نظر آئے۔
The match against Pakistan was just a match for us: ‘پاکستان کے خلاف میچ ہمارے لیے صرف ایک میچ تھا، کوئی دشمنی والی جنگ نہیں’: اکشر پٹیل
بھارتی کرکٹ ٹیم نے کولمبو میں اتوار کو کھیلے گئے مقابلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیم انڈیا کی جیت کے بعد آل راؤنڈر اکشر پٹیل نے کہا کہ ہم دونوں ممالک کے درمیان دشمنی کے بارے میں نہیں بلکہ صرف کرکٹ کے بارے میں سوچ رہے تھے۔
T20 Wolrd Cup 2026: کولمبو کے ‘ویدر’ نے بڑھائیں دھڑکنیں، کیا بارش بگاڑے گی بھارت-پاک میچ کا کھیل؟
کولمبو میں 15 فروری کو ہونے والے بھارت-پاکستان میچ پر موسم کی مار پڑ سکتی ہے۔ تاہم تازہ موسمی رپورٹ نے شائقین کو کچھ حد تک راحت دی ہے۔ جانیے کیا بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہوگا یا اوورز میں کمی کی جائے گی۔
IND vs PAK, T20 World Cup 2026: ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت – پاکستان میچ میں بارش بن سکتی ہے رکاوٹ
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مقابلہ نہ صرف گروپ کی پوزیشن بلکہ شائقین کے جذبات کے حوالے سے بھی انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔ اب سب کی نظریں موسم اور میدان پر مرکوزہے کہ یہ بڑا مقابلہ مکمل طور پر ہو پائے گا یا بارش اس میں رکاوٹ بنے گی۔





