Bharat Express

2025 Champions Trophy

دسمبر کو ہونے والی میٹنگ میں اس بات پر غور کیا گیا تھا کہ چمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل بہترین آپشن ہی  ہے۔

اگر ٹیم انڈیا ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان نہیں جاتی ہے تو اس کے لیے صرف دو آپشن رہ گئے ہیں۔ اس کا بہترین آپشن ہائبرڈ ماڈل ہو سکتا ہے۔ ٹیم انڈیا کو اپنے میچ نیوٹرل مقامات پر کھیلنے چاہئے اور باقی میچ صرف پاکستان میں ہونے چاہئے۔ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ اسے قبول نہیں کرتاہے تو اس کے پاس صرف ایک آپشن رہ جاتا ہے۔

11 نومبر سے اس ٹورنامنٹ میں صرف 100 دن باقی رہ جائیں گے اور ای ایس پی این کرک انفو کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان فی الحال ملتوی کیا جا سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگر ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جاتی تو آئی سی سی میزبان ہونے کی وجہ سے پی سی بی کو اضافی رقم دے گی۔