Khabib turns down Elon Musk’s request: مشہور فائٹر خبیب نے ایلن مسک کا کوچ بننے سے کیا انکار، شراب سمیت کئی اہم چیزوں کو بتائی بنیادی وجہ
دراصل ایلون مسک کو مارک زکربرگ کے خلاف پہلوانوں کی رنگ میں ایک مقابلہ کرنا ہے جس کو جیتنے کیلئے ایلن مسک خبیب سے ٹریننگ لینا چاہ رہے تھے ، ایلن مسک کی طرف سے خبیب کو اس کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے سیدھے طور پر ایلن مسک کو ٹرینڈ کرنے سے انکار کردیا ۔
IND vs WI T20: آج کھیلا جائے گا بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، اس 21 سالہ کھلاڑی کا ڈیبیو طے؟
جہاں ٹیم انڈیا نوجوان کھلاڑیوں سے لیس ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں ایک سے بڑھ کر ایک پاور ہٹر ہیں۔ میزبان ٹیم کے پاس کائل میئرز، نکولس پورن، شمرون ہیٹمائر اور روومین پاول کی شکل میں بہت سے بڑے ہٹرز اور ٹی ٹوئنٹی کے ماہر کھلاڑی ہیں۔
Sachin Tendukar Love Story: سچن تندولکر سے 6 سال بڑی ہیں اہلیہ انجلی، جانئے دونوں کی دلچسپ لو اسٹوری
Sachin Tendukar Love Story: سچن تندولکر اور انجلی تندولکر کی لو اسٹوری کسی بالی ووڈ فلم سے کم نہیں ہے۔ سچن تندولکر اور انجلی تندولکر کی پہلی ملاقات ایئرپورٹ پر ہوئی تھی۔
Sarfaraz Khan Marriage: نوجوان بلے باز نے کشمیری لڑکی سے کی شادی، اس طرح شروع ہوئی تھی لو اسٹوری
گھریلو کرکٹ میں شاندار بلے بازی کر رہے نوجوان بلے باز سرفراز خان نے شادی کرلی ہے۔ انہوں نے شوپیاں ضلع کی رہنے والی رومانہ ظہور کے ساتھ نکاح کیا ہے۔
Inzamam ul Haq appointed chief selector: پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستانی کرکٹ بورڈ میں ملی بڑی ذمہ داری
پاکستان کرکٹ نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انضمام الحق پی سی بی کے نئے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
IND vs WI T20: گیانا میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو لگاتار دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 2 وکٹوں سے دی شکست
بھارت نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جس میں تلک ورما نے ٹیم انڈیا کے لیے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنائی۔ انہوں نے 41 گیندوں میں 51 رنز بنائے۔ ایشان کشن نے 23 گیندوں میں 27 رنز بنائے۔ ہ
ICC ODI World Cup 2023: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں حصہ لے گی پاکستانی ٹیم، پاکستان کی وزارت خارجہ نے دی ہری جھنڈی
وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو اپنی کرکٹ ٹیم کی سلامتی کے بارے میں گہری تشویش ہے۔ ہم ان خدشات کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی حکام تک پہنچا رہے ہیں۔
Team India is facing huge loss: ارشدیپ سنگھ نو بال اور وائیڈ کے ‘دھُرندھر’ بن گئے، ٹیم انڈیا کو بھاری نقصان کا سامنا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس وقت بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کھیلی جا رہی ہے۔ ارشدیپ سنگھ بھی اسی سیریز کا حصہ ہیں۔ اس نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو سب کی نظریں ان کی باؤلنگ پر لگی ہوئی ہیں۔
Asia Cup 2023: صرف بابر اعظم-محمد رضوان پر منحصر نہیں رہے گا پاکستان، ایشیا کپ کے لئے ایسی ہوسکتی ہے 15 رکنی ٹیم
Pakistan Squad Asia Cup 2023: پاکستان کی ٹیم 2023 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ 2 ستمبر کو ہندوستان کے خلاف کھیلے گی۔ جانئے ایشیا کپ کے لئے پاکستان کی ممکنہ 15 رکنی ٹیم کے بارے میں۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ میں دو پاکستاین گیند باز برپا کریں گے قہر، سات سمندر پار سے آئی ٹیم انڈیا کی پریشانی کی خبر، دیکھیں ویڈیو
ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ سے پہلے ایشیا کپ میں مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کے دو طوفانی گیند باز انگلینڈ میں قہر برپا کر رہے ہیں۔ ان سے ٹیم انڈیا کو محتاط رہنا ہوگا۔





