World Cup 2023: ٹیم انڈیا کے لیے بُری خبر، شبمن گل ورلڈ کپ کے پہلے دو میچوں سے باہر! رپورٹ آئی منظر عام پر
شبمن گل کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن کو پلیئنگ الیون میں موقع ملنا تقریباً طے ہے۔ ایشان کو پہلے اور دوسرے میچ میں شبمن گل کی جگہ کپتان روہت شرما کے ساتھ اوپننگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کے پہلے ہی میچ میں ناکام ہوگئے بابر اعظم، نیدر لینڈ کے خلاف 18 گیندوں پر بنائے صرف 5 رن
ورلڈ کپ 2023 کا دوسرا میچ پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے پہلے ہی میچ میں فلاپ ہوگئے۔
India Wins Gold Medal: ٹیم انڈیا نے ہاکی میں جیتاطلائی تمغہ، فائنل میں گزشتہ ایشیاڈ چمپئن جاپان کو دی شکست
چوتھے کوارٹر کے آغاز کے صرف تین منٹ بعد، یعنی 48ویں منٹ پر، ابھیشیک نے ہندوستان کے لیے چوتھا گول کیا۔ اس گول کے ساتھ ہی ہندوستان نے 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔ صرف تین منٹ بعد یعنی 51ویں منٹ پر جاپان نے اپنا کھاتہ کھولا اور ٹیم کا پہلا گول ہوا۔
MS Dhoni becomes the Brand Ambassador of JioMart: دھونی بنے’جیومارٹ‘ کے برانڈ ایمبیسڈر، 45 سیکنڈ کی فلم میں جلد آئیں گے نظر
جیو مارٹ کے چیف ایگزیکٹیو افسر سندیپ ورگنتی نے بہار کی ایوارڈ یافتہ مصور امبیکا دیوی کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت مدھوبنی پینٹنگ سابق ہندوستانی کپتان دھونی کو پیش کی۔
Asian Games 2023: ہندوستانی ریسلرز کی مایوس کن کارکردگی، مردوں کی کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بنائی جگہ، تیر اندازی میں ہندوستان کو ملا برانز میڈل
خواتین کبڈی کے سیمی فائنل میں چین کی تائپے نے ایران کو 35-24 سے شکست دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی چین کی تائپے نے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اب فائنل میں اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ خواتین کبڈی کا فائنل میچ ہفتہ کے روز کھیلا جائے گا۔
Shubman Gill: ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا، شبمن گل کو ہوا ڈینگو،آسٹریلیا کے خلاف مشکل ہے کھیلنا
شبمن گل پاکستان کے ساتھ میچ سے قبل پوری طرح فٹ ہو سکتے ہیں۔ شبمن گل کے فٹ نہیں ہونے کی صورت میں ایشان کشن اور روہت شرما اننگز کا آغاز کر سکتے ہیں۔
Saudi Arabia’s desire to bid for the 2034 FIFA World Cup : فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے سعودی عرب تیار،لیکن ابھی 10 سال تک کرنا ہوگا انتظار
سعودی عرب نے 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی لگانے کے اپنے ارادے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی عربین فٹ بال فیڈریشن کی قیادت میں، 2034 کے لیے بولی کا مقصد عالمی سطح کا ٹورنامنٹ پیش کرنا ہے اور یہ سعودی عرب کی جاری سماجی اور اقتصادی تبدیلی اور فٹ بال کے لیے مملکت کے گہرے جذبے سے متاثر ہوگا
ICC Cricket World Cup 2023: انڈیا کو شکست دینا آسان نہیں ہوگا، 15 رکنی ٹیم کے 9 کھلاڑی ایک یا ایک سے زائد ورلڈ کپ کھیلنے کا رکھتے ہیں تجربہ
محمد شامی کا بھی یہ تیسرا ورلڈ کپ ہے۔ انہیں ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے کا تجربہ بھی ہے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 2019 میں افغانستان کے خلاف انجام دیا تھا۔ انہوں نے 2015 کے ورلڈ کپ میں سات میچوں میں 17 اور 2019 کے ورلڈ کپ میں چار میچوں میں 14 وکٹیں حاصل کیں۔
World Cup 2023: انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں عبرتناک شکست کا سامنا،نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے زبردست کھیل کا کیا مظاہرہ
دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ڈوین کونوے اور راچن رویندرا کی شاندار سنچری اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 283 رنز کا ہدف ملا تھا۔ نیوزی لینڈ نے صرف 36.2 اوورز میں 1 وکٹ پر 283 رنز بنا کر میچ جیت لیاہے۔
Empty stadium for very first match speaks: خالی پڑی کرسیوں کے بیچ انتہائی بے رنگ انداز میں کرکٹ عالمی کپ مقابلے کاآغاز،شائقین کی عدم دلچسپی سے ہر کوئی حیران
دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں شامل کرکٹ کا عالمی میلہ ہندوستان میں سج گیا ہے جہاں دُنیا کی 10 بہترین ٹیمیں ایک ٹرافی حاصل کرنے کے لیے مدمقابل ہیں۔میگا ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں اور مقابلہ کافی دلچسپ تھا ۔





