Delhi Crime: دہلی میں خودکشی کا حیران کر دینے ولا عجیب وغریب معاملہ
پولیس کے مطابق نتیش کے پاس خودکشی کا خط بھی ملا ہے اور اس خط میں اس نے لکھا ہے کہ وہ اپنی بیماری سے بہت پریشان ہے اور اس نے انٹرنیٹ سے اس طرح خودکشی کرنے کا طریقہ سیکھا ہے
Fear of COVID-19: ہندوستان میں کووڈ 19 کے کیسز بڑھنے سے لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول
صحت یاب ہونے والے مریضوں کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 662 کورونا مریض بھی صحت یاب ہو چکے ہیں، اس کے ساتھ ہی کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4 کروڑ 41 لاکھ 60 ہزار 2794 ہو گئی ہے۔
Corona virus: ایچ تھری این ٹو کے بعد پاؤں پسار رہا کورونا، ایک دن میں اتنے بڑھ گئے کیس
ملک میں 24 گھنٹوں کے اندر انفیکشن کے کل 1,071 نئے کیسز درج کیے گئے، جب کہ مزید تین مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 5,30,802 ہوگئی۔
Women’s Premier League: رائل چیلنجرز بنگلور کی لگاتار دوسری جیت، گجرات جائنٹس کو 8 وکٹوں سے دی شکست
ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں ویمنز پریمیئر لیگ 2023 کے 16ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے گجرات جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی آر سی بی ٹیبل میں چوتھے مقام پر پہنچ گئی۔
H3N2 influenza virus: مہاراشٹر میں H3N2 وائرس نے تباہی مچا دی، اس کی علامات اور اس سے بچنے کے طریقے
مہاراشٹر میں گزشتہ دنوں H3N2 وائرس کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ریاست میں اب تک 3 افراد اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
Sameer Khakhar: مشہور سیریل نکڑ میں کھوپڑی کا کردار ادا کرنےوالے مشہور فنکار سمیر کھکھر اب اس دنیا میں نہیں رہے
سمیر نے اپنے کیریئر کا آغاز 1987 میں ریلیز ہونے والی فلم جواب ہم دیں گے سے کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے میرا شکار، شہنشاہ، گرو، نعت کی آندھی، پرند جیسی کئی بہترین فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین دل جیت لیا
Satish Kaushik Death: اداکار ستیش کوشک کی موت کے معاملے میں نیا موڑ، فارم ہاؤس کی مالک کی بیوی نے لگایا سازش کا الزام
پولیس افسر کا کہنا تھا کہ فارم ہاؤس کے مالک کی بیوی اپنے بیان پر قائم ہیں، لیکن ان کے پاس الزامات کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔
Gangster Lawrence Bishnoi: سلمان خان مندرمیں جاکر مانگیں معافی ، ورنہ ہم اپنے طریقہ سےحساب کر یں گے، گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دی دھمکی
بشنوئی نے کہا کہ ہم ہرن کے قتل کی وجہ سے ناراض ہیں۔ بیکانیر کے قریب ایک مندر ہے، اس مندر میں جا کر معافی مانگو۔ تب ہی اس پر غور کیا جائے گا۔
Women’s Premier League: ممبئی انڈینس نے لگاتار پانچویں جیت درج کی، گجرات جائنٹس کو شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنائی
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔ ممبئی انڈینس ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کرنے اتری اور اس کی شروعات اچھی نہیں رہی۔
Influenza Virus: گجرات میں انفلوئنزاوائرس سے پہلی موت کا معاملے آیا سامنے
گجرات میں اب تک H1N1 وائرس کے 77 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ایک موت کی اطلاع ہے۔