Interim Bail Plea: پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے راحت نہ ملنے پر دہلی ہائی کورٹ سے پہنچے انجینئر رشید، بیمار والد سے ملاقات کیلئے عبوری ضمانت کی درخواست
عبدالرشید شیخ اس وقت تہاڑ جیل میں این آئی اے کے درج دہشت گردی فنڈنگ کیس میں عدالتی تحویل میں ہیں۔ اس سے قبل انہیں لوک سبھا اجلاس میں شرکت کے لیے کسٹڈی پیرول دی جا چکی ہے، جبکہ ان کی مستقل ضمانت کی درخواست ابھی زیر التوا ہے۔
Shyaam Meera Singh vs Jaggi Vasudev: یوٹیوبر شیام میرا سنگھ کو پھر لگا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ نے جگـی واسودیو اور ایشا فاؤنڈیشن سے متعلق ویڈیو ہٹانے کا حکم دیا
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو گوگل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور میٹا کو ہدایت دی کہ وہ ’’ایشا فاؤنڈیشن‘‘ اور اس کے بانی جگّی واسودیو کے بارے میں یوٹیوبر شیام میرا سنگھ کے ذریعے اپلوڈ کی جانے والی ہتک آمیز ویڈیو اپنے پلیٹ فارمز سے ہٹا دیں۔ شیام میرا سنگھ نے ایک ویڈیو ’’سَدھ گرو بے نقاب: جگّی واسودیو کے آشرم میں کیا ہو رہا ہے‘‘ کے عنوان سے اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا تھا۔
New Covid Cases: دہلی میں ستمبر کے بعد پہلی بار ایک دن میں کورونا کے 300 نئے معاملے، مثبت شرح 13.89 فیصد کے قریب
دہلی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2160 ٹیسٹ کیے گئے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا کے 300 نئے کیس
Corona Cases After 149 Days:ملک میں ایک ہی دن میں کووڈ کے 1890 نئے معاملے سامنے آئے جو کہ گزشتہ 149 دنوں میں سب سے زیادہ ہے
ملک میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز خوفناک حدتک بڑھ رہے ہیں ہیں۔ کورونا کے کیسز تقریباً ہر روز بڑھ رہے ہیں۔ اتوار کو کورونا وائرس کے 1,890 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ یہ 149 دنوں میں سب سے زیادہ ہے۔
2023 Women’s Premier League: ویمنز پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن کے فائنل میں دہلی کیپٹلس اور ممبئی انڈینز ،کس کے سر سجے کا تاج
ویمنز پریمیئر لیگ کا فائنل آج ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Transgender Suicide: جذباتی پوسٹ کے بعد ٹرانس جینڈر کیلی اسکاٹ نے دنیا کو کہا الوداع، میں معافی مانگنا چاہتی ہوں؟
کیلی اسکاٹ نے پوسٹ میں لکھا جیسا کہ میں اپنی آخری سانس لے رہی ہوں، میں اس زندگی سے چھٹکارا پارنا چاہتی ہوں، میں ہر کسی سے معافی مانگنا چاہتی ہوں،
Sorry can’t wait for you: نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کو اسٹیج ٹو کینسر، ٹوئٹ میں لکھا- معاف کیجئے گا، اب آپ کا انتظار نہیں کر سکتی
نوجوت کور سدھو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’وہ اس جرم کے لیے جیل میں بند ہے جو انہوں نے نہیں کیا‘۔ اس میں ملوث تمام افراد کو معاف فرما۔ آپ کی رہائی کے انتظار میں ہر روز باہر رہنا بہت تکلیف دہ ہے
Petrol and Diesel Prices: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ جاری
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے
Same Sex Marriages: ہم جنس پرست جوڑے سپریم کورٹ سے شادی کو قانونی حیثیت دینے کا کیوں کہہ رہے ہیں؟
بھارت میں ہم جنس پرست تعلقات اب جرم کے دائرے میں نہیں آتے۔ ملک میں ایسے جوڑوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لیکن ان کے درمیان ہونے والی شادی کو قانونی حیثیت نہیں دی گئی۔
Corona Cases: ہندستان میں بڑھ رہا ہے کورونا کے کیسز، دہلی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے نئے معاملے
بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 185 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 4,46,76,515 ہو گئی ہے۔





