Bharat Express

راہول گاندھی کا دورہ آندھرا پردیش میں تیسرے دن بھی جاری

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کا تیلنگانہ سے ہوا آغاز

آندھرا پردیش کے کرنول ضلع

میں جمعرات کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی

بھارت جوڑو یاترا مسلسل تیسرے دن بھی جاری رہی۔