Bharat Express

گریٹر نوئیڈا میں شادی کے دوران آتش بازی کا بائیکاٹ

گریٹر نوئیڈا میں شادی کے دوران آتش بازی کا بائیکاٹ

بھارت ایکسپریس /گریٹر نوئیڈا کے دادری میں علمائے کرام نے آتش بازی کو لے کر اہم فیصلہ لیا ہے۔ فیصلہ یہ کیا گیا ہے کہ شادی بیاہ میں ڈی جے بجانے اور آتش بازی کرنے والوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ علماء نکاح میں شرکت نہیں کرینگے۔ ڈی جے پلیئرز کی شناخت ہونے  کے بعد وہ جنازے میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔

Also Read