Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

18 اپریل 2020 کو ڈاکٹر راجندر سنگھ نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کو ڈاکٹر کے گھر سے دو صفحات کا خودکشی نوٹ برآمد ہوا ہے۔ جس میں پرکاش جروال اور کپل ناگر کو قصوروار ٹھہرایا گیا۔

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے  آج (21 ستمبر) کوجموں پہنچے۔ یہاں پر وہ سابق نائب وزیراعلیٰ اور پارٹی امیدوار تارا چند کے لئے تشہیر کرنے آئے ہیں۔

آتشزدگی کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ آگ میں پھنسے لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔ لیکن آگ لگنے سے فرنیچر فیکٹری مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئی۔

ملاوٹ کو "گناہ" بتاتے ہوئے کووند نے کہا، "ملاوٹ  پاپ ہے، اور اسے ہندو مذہب سے متعلق کتابوں میں بھی پاپ کہا گیا ہے۔ عقیدت مندوں کے لیے پرساد عقیدت کی علامت ہے

رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ پہلے ہریانہ-اتر پردیش طے کرتے تھے کہ دہلی کی کرسی پر کون بیٹھے گا، اب دہلی میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو جسے چاہتے ہیں مقرر کرتے ہیں اور جسے چاہتے ہیں ہٹا دیتے ہیں۔

صورتحال کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری موقع پر تعینات کر دی گئی ہے۔ دھاراوی میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ بی ایم سی کے عہدیداروں کے ساتھ پولس حکام مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں سے اس معاملے پر بات چیت کر رہے ہیں۔

وقف (ترمیمی) بل 2024 کے بارے میں، اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا، "ہمارے ملک میں ایک ایسا قانون بنایا جا رہا ہے جس سے ہماری زمینیں چھین لی جائیں گی۔

بی جے پی نے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب کانگریس اپنی دلت لیڈر کماری شیلجا کا احترام نہیں کر سکتی تو وہ ریاست کے باقی دلتوں کا کیا کرے گی۔ شیلجا کی ناراضگی نے ہریانہ کی انتخابی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔

وارث پٹھان نے نتیش رانے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ رانے نے پہلے کہا تھا کہ ہم مسلمانوں کو مسجد میں گھس کر ماریں گے، میں کہتا ہوں کہ وہ دو ٹانگوں پر مسجد میں آئیں گے، لیکن اسٹریچر پر واپس جائیں گے۔

یو ایس ایڈ اور سیوا بھارت نے ہندوستان بھر میں اقتصادی لچک کو فروغ دیتے ہوئے خواتین کاروباریوں کو بااختیار بنانے کے لیے اشتراک کیا ہے ۔