Krishan Lal Panwar Resigns from Rajya Sabha: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کرشنا لال پنوار نے راجیہ سبھا سے دیا استعفیٰ ، سیاسی مستقبل کو لے کر قیاس آرائیاں ہوئیں تیز
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے کرشنا لال پنوار کا استعفیٰ فوری طور پر قبول کر لیا۔ دھنکھڑ نے خود سوشل میڈیا پر یہ جانکاری دی۔ کرشنا لال کے استعفیٰ کے بعد ہریانہ سے راجیہ سبھا کی ایک سیٹ خالی ہو گئی ہے۔
UP By Poll 2024: دہلی میں بی جے پی کی ہائی لیول میٹنگ، آرایل ڈی-نشاد پارٹی کو مل سکتی ہیں ایک ایک سیٹ
بی جے پی کی اس ہائی لیول میٹنگ میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق کئی موضوعات پرتبادلہ خیال کیا گیا، جس میں آرایل ڈی اورنشاد پارٹی کوسیٹ دینے پربھی بی جے پی قیادت نے فیصلہ لیا۔ حالانکہ آئندہ ایک دودن میں بی جے پی قیادت آرایل ڈی اورنشاد پارٹی کی قیادت سے بات کرکے فیصلہ لے گا۔
Horrific road accident in Kanpur: کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ،دو ٹرکوں کے بیچ میں آئی کار، اڑ گئے پرخچے، پانچ افراد کی دردناک موت
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ انہوں نے لاش کو گاڑی سے نکال کر اسپتال پہنچا یا۔ مرنے والوں میں چار PSIT کے طالب علم ہیں جن میں دو طالبات بھی شامل ہیں۔
Bahraich Durga Idol Immersion Violence: بہرائچ میں درگا مورتی وسرجن جلوس کے دوران تشدد، ہنگامہ آرائی کے بعد سخت کارروائی، ایس ایچ او اور چوکی انچارج معطل، 25 گرفتار
ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس معاملے کو لے کر سخت دکھائی دے رہے ہیں۔ چیف منسٹر نے عہدیداروں کو شرپسندوں کی نشاندہی کرکے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے اور مذہبی تنظیموں سے بات چیت کرنے کے بعد مورتی کو وقت پر وسرجن کرنے کو کہا ہے۔
Fire in Navi Mumbai’s NRI Complex: نوی ممبئی کے این آر آئی کمپلیکس کی عمارت میں آگ، پانچ فائر انجن موقع پرموجود
اس سے قبل 6 اکتوبر کو بھی ممبئی کے چیمبور علاقے کی سدھارتھ کالونی میں آگ لگنے سے تباہی ہوئی تھی۔ تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس میں تین بچوں سمیت سات افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے تھے۔
Baba Siddiqui Murder: بابا صدیقی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ کیا گیا سپرد خاک، نماز جنازہ میں نظر آیا جم غفیر
این سی پی لیڈر بابا صدیقی پر ہفتہ کی رات گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ ان پر فائرنگ کی گئی۔ انہیں ممبئی کے لیلاوتی اسپتال لے جایا گیا، لیکن وہ بچ نہیں سکے۔
Baba Siddique Shot Dead: ‘میں 24 گھنٹے کے اندر لارنس بشنوئی جیسے دو ٹکے کے مجرم کا پورا نیٹ ورک تباہ کر دوں گا’، پپو یادو نے کیا چیلنج
این سی پی لیڈر بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کیے جانے کی خبر پر لیڈروں کے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ اس دوران پورنیہ سیٹ سے رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرکے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی قتل کیس میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار، جالندھر سے پکڑا گیا ذیشان اختر
پولیس ذرائع کے مطابق ذیشان اختر پٹیالہ جیل میں بند تھا۔ ذیشان رواں سال 7 جون کو جیل سے باہر آئے تھے۔ ملزم ذیشان اختر کی عمر صرف 21 سال ہے۔ ملزم اتنا چالاک تھا کہ 2022 میں غیر ملکی نمبر پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
PM Modi visited PM GatiShakti Anubhuti Kendra at Bharat Mandapam: وزیر اعظم مودی نے بھارت منڈپم میں پی ایم گتی شکتی انوبھوتی کیندر کا اچانک کیا دورہ
وزیر اعظم مودی نے پی ایم گتی شکتی کے تحت تمام شعبوں میں پروجیکٹ کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد میں پیش رفت کی تعریف کی۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ یہ کس طرح بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو تیز کرکے ایک ترقی یافتہ ہندوستان (وکست بھارت) کے وژن کو آگے بڑھا رہا ہے۔
48 سال کانگریس میں رہنے والے بابا صدیقی کے قتل پر راہل گاندھی کا بیان؟ مہاراشٹر حکومت کو بنایا نشانہ
اس کے ساتھ ہی کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مہاراشٹر کے امن و امان کی صورتحال پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں لاء اینڈ آرڈر بگڑ رہا ہے۔ مہاراشٹر حکومت بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرے۔





