Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ذیشان صدیقی اپنے والد کے قتل کا  دکھ اور درد برداشت کرتے ہوئے اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر مسلسل ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وہ اپنے والد بابا صدیقی کے قاتل کو چیلنج کر رہے ہیں۔

شنکراچاریہ نے مزید کہا کہ این ڈی اے حکومت دنیا بھر میں حکمرانی کے لیے ایک رول ماڈل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی حیثیت اور مستقبل کی ترقی عالمی امن اور خوشحالی میں معاون ثابت ہوگی۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی، جس میں پارٹی نے 99 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

قومی دارلحکومت دہلی میں آلودگی کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچ گئی ہے۔ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی ایک دوسرے پر آلودگی کا الزام لگا رہے ہیں۔

انڈیگو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ "ہم ان تمام پروازوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں جن کو خطرہ لاحق ہے۔ ہمارے لیے مسافروں اور عملے کے ارکان کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

وزیر اعظم  مودی نے کہا کہ ابھی مجھے  شنکراچاریہ جی کو دیکھنے، پرساد اور آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا ہے ۔

چندرا بابو نائیڈو کا کہنا ہے کہ ریاست میں بزرگ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی ایک وجہ ریاست کے نوجوانوں کا بیرون ملک جا کر آباد ہونا ہے۔

اسد الدین اویسی نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ اتراکھنڈ کے چمولی میں 15 مسلم خاندانوں کا بڑے پیمانے پر بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق لارنس بشنوئی کے کزن رمیش نے کہا کہ ہم ہمیشہ سے امیر رہے ہیں، لارنس کے والد ہریانہ پولیس میں کانسٹیبل تھے اور ان کے پاس گاؤں میں 110 ایکڑ زمین ہے، لارنس ہمیشہ مہنگے کپڑے اور جوتے پہنتےہیں ۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا، "کل میں نے امت شاہ سے بات کی تھی۔ بات چیت اور میٹنگ ہوئی تھی۔ مہاوتی سیٹوں کے بارے میں مثبت بات چیت ہوئی تھی۔ بات چیت آخری مرحلے پر ہے۔ سیٹوں کی تقسیم جلد ہی ہوگی۔