Rajasthan Elections: وزیر اعظم مودی نے بیکانیر میں کیا 3.5 کلو میٹر طویل روڈ شو، لوگوں کی بھیڑ جمع، مودی-مودی کے نعرے لگائے گئے
پی ایم مودی کا یہ عظیم الشان روڈ شو تقریباً 3.5 کلومیٹر طویل رہا۔ پی ایم مودی نے کھلی کار میں سوار ہو کر عوام کا شکریہ ادا کیا۔
Asaduddin Owaisi Speech: لوگوں کو یکساں سول کوڈ سے زیادہ اظہار خیال کی ضرورت ہے…’، اسد الدین اویسی نے یکساں سول کوڈ کے تعلق سے بی جے پی پرکیا حملہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے اویسی نے کہا، "جہاں تک یو سی سی کا تعلق ہے، میں چاہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ شاہ عادل آباد، کھمم اور ورنگل جائیں اور تمام قبائلیوں کے درمیان کھڑے ہوں اور انہیں یو سی سی کے نفاذ کے بارے میں قائل کریں۔ ان میں اتنی فکری ہمت نہیں ہے کہ وہ وہاں جا کر یہ کہہ سکیں کیونکہ قبائلی بی جے پی کو مسترد کر دیں گے۔
Amway India Enterprises Private Limited: کروڑوں کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط، اس اسکیم کے ذریعے لوگوں سے ہزاروں کروڑ وصول کیے گئے
: ایم وے ایک ملٹی لیول مارکیٹنگ کمپنی ہے، جو صحت، خوبصورتی اور گھریلو نگہداشت کی مصنوعات فروخت کرتی ہے۔ اس نے ہندوستان میں اپنا سامان بیچنے کی آڑ میں غیر قانونی 'منی سرکولیشن سکیم' کو فروغ دیا۔
Amit Shah Election Rally in Telangana: بی جے پی تلنگانہ میں برسراقتدار آئی تو مسلم ریزرویشن ختم کرے گی، انتخابی ریلی سے امت شاہ کا بیان
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شاہ نے اپوزیشن جماعتوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہاں مسلمانوں کو ریزرویشن خوش کرنے کی سیاست کو فروغ دینے کے لیے دیا گیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تلنگانہ کے آئندہ اسمبلی انتخابات ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔
NGT Criticized the Punjab Government: پرالی جلانے کے حادثہ پر این جی ٹی نے لیا از خود نوٹس، پنجاب حکومت کو لگائی پھٹکار
این جی ٹی نے پوچھا کہ مشین کے لئے آپ نے کتنے روپئے خرچ کئے ہیں۔ اس پر پنجاب حکومت نے کہا کہ 11 ہزار سے زیادہ مشینیں خریدی گئی ہیں۔
CM KCR Bus Checking: وزیر اعلی کے سی آر جلسہ سے خطاب کرنے جارہے تھے، الیکشن کمیشن کی ٹیم نے راستہ میں روکا، بس کی لی تلاشی
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ٹیم کے اہلکار بس کے اندر موجود بیگ کو کھول کر تلاشی لے رہے ہیں۔
Delhi Pollution: دہلی میں آلودگی کسی قاتل سے کم نہیں، حکومت کو اسے کسی بھی قیمت پر روکنا چاہئے، ایمس کے سابق ڈائریکٹر نے کیا خبردار
ملک کی راجدھانی دہلی ایک طویل عرصے سے گیس چیمبر بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ دو روز سے حالات کچھ نارمل ہو چکے ہیں لیکن اگر کوئی مستقل حل نہ نکالا گیا تو اس کے بہت بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔
India Vs Australia Match in World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں کیوں گے وزیراعظم مودی؟ سنجے راؤت نے بتایا پردے کے پیچھے کا کیا تھا پورا پلان
India Vs Australia Match: ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اتوار (19 نومبر) کو فائنل مقابلہ کھیلا گیا۔ اس میچ میں ہندوستان کو 6 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Sangmitra Maurya News: سوامی پرساد موریہ کی بیٹی سنگھمترا کی مشکلات میں اضافہ… طلاق کے بغیر دوسری شادی اور الیکشن کمیشن سے جھوٹ بولنے کے الزامات، جانئے کیا ہے معاملہ
دیپک کمار نے اپنی شادی کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی سنگھ مترا موریا کے ساتھ 3 جنوری 2019 کو سوامی پرساد موریا کے گھر ہوئی تھی۔
Halal Ceritfied: حلال سرٹیفیکٹ معاملے پر ٹرسٹ کی وضاحت، کہااس سے ملک کو ہوگا فائدہ … صارفین اسے استعمال کرنے کے لیے ہیں آزاد
حلال ٹرسٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کی مانگ بہت زیادہ ہے۔ ایسی صورتحال میں ہندوستانی کمپنیوں کے لیے اس طرح کا سرٹیفیکیشن حاصل کرنا لازمی ہے۔