سپریم کورٹ میں وقف قانون پرہوئی سماعت، کپل سبل نے چیف جسٹس کے سامنے دی زبردست دلیل، ’اللہ کو عطیہ، ہمارے ڈی این اے میں…‘
سینئروکیل کپل سبل نے کہا کہ وقف کرنے کے لئے کم ازکم 5 سال مسلم ہونا ضروری اورجائیداد پرتنازعہ کا نمٹارہ کرنے کا اختیار کلکٹر کو دینے جیسے التزام اگرنافذ ہوگئے توناقابل تلافی نقصان ہوگا۔
Uttarakhand Madarsa Board on Operation Sindoor: اتراکھنڈ میں مدارس کے نصاب میں بڑی تبدیلی، ’آپریشن سندور‘ کیا گیا شامل
اتراکھنڈ میں مدرسہ بورڈ نے فیصلہ لیا ہے کہ اس سیشن سے ریاست کے مدارس کے سلیبس میں بڑی تبدیلی کی جائے گی، جس میں ’آپریشن سندور‘ کو شامل کیا جائے گا۔
یوسف پٹھان کی جگہ ابھیشیک بنرجی ہوں گے بیرون ممالک جانے والے وفد کا حصہ، ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے لیا بڑا فیصلہ
آل انڈیا ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی کی رہنمائی میں 5 رکنی وفد سری نگر، پونچھ اورراجوری جائے گا۔ اس وفد میں ڈیرک اوبرائن، ندیم الحق، مانس رنجن بھونیا، ساگریکا گھوش اورممتا ٹھاکرہوں گے۔
BJP on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے خلاف بی جے پی لیڈرکا متنازعہ بیان، امت مالویہ نے کہا-’میرجعفر‘، کہا- ملے گا ’نشانِ پاکستان‘
بی جے پی لیڈرامت مالویہ نے کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ 'میرجعفر' کی طرح ہیں۔
Waqf Amendment Act Case: سپریم کورٹ میں وقف قانون پرسماعت جاری، چیف جسٹس نے کہا- ”میں درگاہوں میں جاتا ہوں وہاں تو…“
وقف ترمیمی قانون 2025 کو چیلنج دینے والی عرضیوں پرسپریم کورٹ میں آج سماعت شروع ہوگئی ہے۔ جسٹس بی آرگوئی اور جسٹس مسیح کی بینچ سماعت کررہی ہے۔
Supreme Court on Minister Vijay Shah: کرنل صوفیہ قریشی پرنازیبا تبصرہ کرنے والے وجے شاہ کے خلاف سپریم کورٹ نے دیا یہ بڑا فیصلہ
کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف متنازعہ ریمارکس دینے والے مدھیہ پردیش حکومت میں وزیروجے شاہ کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے ایک بار سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ سپریم کورٹ میں آج اس معاملے کی جب سماعت ہوئی، تو عدالت نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے ان کے معافی کو بھی قبول نہیں کیا۔ سپریم کورٹ نے وجے شاہ کی گرفتاری پرروک ضرورلگائی ہے، لیکن ایس آئی ٹی کی تشکیل کردی ہے، جواس پورے معاملے کی جانچ کرے گی۔
Congress Attacks Modi Government: ٹرین کے ٹکٹ پر ’آپریشن سندور‘ اور وزیراعظم مودی کی تصویرلگانا شرمناک، کانگریس نے کیا بڑا حملہ
کانگریس نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انڈین ریلوے کی ٹکٹ پر’آپریشن سندور‘ اوروزیراعظم نریندرمودی کی تصویر چھاپی جارہی ہے۔ یہ ایک حساس مسئلے پرسیاست ہے۔ مودی حکومت اپنی تشہیرکے لئے ایسے مواقع کا مسلسل استعمال کررہی ہے۔
India will stay the top market for 20 more years, says Vikas Khemani: بھارت اگلے 20 سالوں تک ٹاپ مارکیٹ رہے گا – وکاس کھیمانی
ہندوستانی منڈیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری آہستہ آہستہ بڑھنے لگی ہے۔ اس کی وجہ ملک میں جغرافیائی سیاسی پیش رفت اور امریکی ٹیرف سے متعلق خدشات میں کمی ہے۔
Foreign exchange reserves rise by $4.6 billion to $690.6 billion: ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.6 بلین ڈالر سےبڑھ کر 7 ماہ کی بلند ترین سطح 690.6 بلین ڈالر پر پہنچا: آر بی آئی
کل برآمدات (سامان اور خدمات) اپریل 2025 میں 12.7 فیصد بڑھ کر 73.80 بلین ڈالر ہو گئیں، جو کہ اپریل 2024 میں 65.48 بلین ڈالر کے مقابلے میں تھیں۔ تجارتی سامان کی برآمدات 9.03 فیصد بڑھ کر 38.49 بلین ڈالر ہو گئیں۔
India Emerges As Bright Spot In UN Report Amid Global Economic Slowdown: ہندوستان 2025 میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ،جس کی شرح نمو 6.3 فیصد متوقع : اقوام متحدہ کی رپورٹ
ہندوستان کی سرمایہ بازاروں نے گھریلو بچت کو سرمایہ کاری میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ دسمبر 2024 تک ریکارڈ بلندیوں پر پہنچ گئی،





