Indian Railways News: بھارتی ریلوے نے ہائی ڈینسٹی روٹ پر تیسری ریلوے لائن کے لیے 440 کروڑ روپے کے منصوبے کو منظوری دے دی
بھارتی ریلوے نے جنوبی مشرقی ریلوے کے نمپورا ویسٹ آؤٹر کیبن اور مدناپور کے درمیان 14.52 کلومیٹر طویل تیسری ریلوے لائن بچھانے کے لیے 440 کروڑ روپے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد مصروف ریلوے کوریڈور کی گنجائش میں اضافہ کرنا اور مسافر و مال بردار ٹرینوں کی آمد و رفت کو مزید ہموار بنانا ہے۔
لکھنؤ میں ایک زیرتعمیر عمارت میں بڑا حادثہ، لفٹ ٹوٹنے سے بیسمنٹ میں گرے 4 مزدور، تین شدید زخمی
لکھنؤ کے مہانگرتھانہ علاقے میں زیرتعمیرشالیمارگیلنٹ ویسٹ عمارت میں ایک بڑا حادثہ اس وقت پیش آیا، جب لفٹ ٹوٹ گئی۔ لفٹ میں کام کرنے والے 4 مزدورتہہ خانے (بیسمنٹ) میں گرکرزخمی ہوگئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔
ADCP Sandeep Lamba Transferred after Slapping Woman: خاتون کو تھپڑ مارنے والے ایڈیشنل ڈی سی پی سندیپ لامبا پر کارروائی، جنتر منتر سے کئے شفٹ، جانئے پوری تفصیل
دہلی میں ایک خاتون کوتھپڑمارنے والے ایڈیشنل ڈی سی پی سندیپ لامبا کوکناٹ پلیس سے ہٹا کرشمال مشرقی دہلی واپس بھیج دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 20 جولائی کوپارلیمنٹ مارچ کے دوران پیش آیا اورویڈیو وائرل ہونے کے بعد چیف جسٹس نے کارروائی کا مطالبہ کیا۔ سندیپ لامبا کو دھمکیاں ملنے کے بعد احتجاجی مقام سے ہٹا دیا گیا تھا۔
CJP Refuse to hold talks with Government: سی جے پی لیڈران نے حکومت کے ساتھ بات چیت سے کیا انکار، جنتر منتر پر لاٹھی چارج کے بعد آئی بڑی خبر
حکومت باربار کہہ رہی ہے کہ وہ مظاہرین کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے۔ اسی درمیان ذرائع کے حوالے سے خبر ملی ہے کہ سی جے پی کے لیڈران نے حکومت سے بات چیت کرنے سے منع کردیا ہے۔
Raja Raghuvanshi Murder Case: سپریم کورٹ نے منسوخ کردی سونم ضمانت، ہنی مون کے دوران شوہر کے قتل کا الزام، تین ہفتوں میں سرینڈر کرنے کا حکم
سونم کی جانب سے پیش وکیل نے کہا کہ وہ اس وقت شیلانگ میں موجود ہے اورضمانت کی تمام شرائط پرعمل کررہی ہے، اس لئے اسے دوبارہ جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ لیکن سپریم کورٹ نے یہ دلیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کیس کے حقائق اورالزام کی سنگینی کودیکھتے ہوئے اس کا ضمانت پرباہررہنا مناسب نہیں ہے۔
دہلی میں 16 میٹرو اسٹیشن بند ہونے کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ، چیف جسٹس نے مداخلت کرنے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے صدروکاس سنگھ نے چیف جسٹس سوریہ کانت کی بنچ کے سامنے دہلی کے 16 میٹرو اسٹیشنوں کو بند کئے جانے کا معاملہ اٹھایا۔ وکاس سنگھ نے کہا کہ وکلا اور رجسٹری عملے کی اسکریننگ کی جا سکتی ہے، لیکن اسٹیشن بند ہونے سے عدالتی کام متاثر ہو رہا ہے۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اگرلنچ تک اسٹیشن کھولنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا توعدالت اس میں مداخلت کرسکتی ہے۔
Samajwadi Party Delegation arriving Rampur: محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کے لئے احتجاج، اعظم خان کی حمایت میں آج رام پور پہنچ رہا ہے سماجوادی پارٹی کا وفد
جوہریونیورسٹی کو بچانے کی جنگ جاری ہے۔ سماجوادی پارٹی کا وفد آج رام پور جائے گا۔ رام پور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی نے یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سے متعلق سماجوادی پارٹی کے لیڈران میں زبردست ناراضگی ہے۔ سماجوادی پارٹی کا کہنا ہے کہ جوہر یونیورسٹی پر بلڈوزر چلانا ’تعلیم کے حقوق‘ کو منہدم کرنے جیسا ہے اور یہ آئین کی روح کے خلاف ہے۔
CM Rekha Gupta On CJP Protest: طلبا کے احتجاج پراب بیداری ہوئی دہلی حکومت، وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا آیا پہلا بیان
دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے لکھا، ’’وزیراعظم مودی کی قیادت میں طلبا کے مفاد کا تحفظ اور نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔‘‘
Car Plunges into Pond in Odisha: اڈیشہ میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، تالاب میں گری کار، پانچ لوگوں کی ہوئی موت
ڈھینکنال، اڈیشہ کے ضلع ڈھینکنال میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک المناک سڑک حادثے نے شادی کی خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔ شادی کی تقریب سے واپس لوٹ رہے نوجوانوں کی گاڑی بے قابو ہو کر ایک تالاب میں جا گری، جس کے نتیجے میں پانچ نوجوان ڈوب کر ہلاک ہو گئے، …
Jantar Mantar Protest News: جنتر منتر پر تصادم کے بعد پولیس کا لاٹھی چارج، پتھر بازی میں اے سی پی وویک بھگت کے زخمی ہونے کی خبر، کئی مظاہرین بھی ہوئے زخمی
کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کا جنتر منتر پربدھ (22 جولائی) کو 25ویں دن بھی احتجاج جاری ہے۔ اس دوران مظاہرین پرآنسو گیس کے گولے بھی داغے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال صورتحال قابو میں ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے یہ بھی احتجاج میں کچھ شرپسند عناصرشامل ہوگئے تھے۔ سی جے پی کارکنان اورطلبا مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں۔





