Bharat Express

علاقائی

سی بی آئی نے 6 مارچ کو اس معاملے میں تیسری چارج شیٹ داخل کی تھی، جس میں بھولا یادو کو ملزم بنایا گیا ہے۔

نوریہ انصاری کا ایک ویڈیوسامنے آیا ہے، جس میں وہ دیہی علاقوں میں مکمل بھوجپوری زبان میں انتخابی تشہیر کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، خاتون نے کہا، "بی جے پی نے مجھ پر دباؤ ڈالا کہ میں خالی کاغذات پر دستخط کروں اور عصمت دری کی شکایت درج کراؤں۔" خاتون کو اب جھوٹے الزامات واپس لینے پر دھمکیوں اور سماجی بائیکاٹ کا سامنا ہے۔

رابرٹ واڈرا، جو آج (9 مئی 2024) امیٹھی پہنچے، نے پترودا کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا۔ جب رابرٹ واڈرا سے پترودا کے بیان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے صاف صاف کہا کہ سیم پترودا نے مکمل بکواس کی ہے۔

مرکزی وزیرکھیل انوراگ ٹھاکر 11 مئی سے اپنی انتخابی تشہیرکا آغازکریں گے۔ اس دوران وہ ہماچل پردیش کے حمیرپورسے وجے سنکلپ یاترا نکالیں گے۔

لوک سبھا الیکشن کے لئے بی ایس پی نے اپنے دو امیدواروں کی فہرست جمعرات کو جاری کر دی ہے۔ اس فہرست کے جاری ہوتے ہی سوامی پرساد موریہ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

ایودھیا پہنچ کر گورنر عارف خان نے مزید کہا کہ میں کئی بار ایودھیا جا چکا ہوں اور میں ایودھیا کا پڑوسی ہوں۔ میں ماضی میں بھی یہاں بہت آتا رہا ہوں، یہ ہمارے لیے خوشی کی نہیں بلکہ فخر کی بات ہے۔

پولیس افسران نے بتایا کہ آج ایک مبینہ دہشت گرد مارا گیا اور اس کی پہچان ہو رہی ہے۔ منگل کو سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں لشکر طیبہ کے مبینہ دہشت گرد باسط ڈار سمیت دو دہشت گرد مارے گئے تھے۔

قائم مقام چیف جسٹس منموہن سنگھ اور جسٹس منمیت پی ایس اروڑہ کی بنچ نے اس عرضی پر مرکزی وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو نوٹس جاری کیا۔

ایک سینئر اہلکار کے مطابق، مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں پولنگ اہلکاروں اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو لے جانے والی ایک بس میں آگ لگ گئی، جس سے کچھ ای وی ایم کو نقصان پہنچا۔