Uttar Pradesh: یوپی میں توانائی سے ترقی کی راہ پر اے کے شرما کی دونوں وزارتیں، شہری ترقی کے وزیر کی کوششوں سے بدلی صورتحال
اتر پردیش میں نئی حکومت کے قیام کو آٹھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ ایسے میں اس طرف بھی توجہ دی جارہی ہے کہ ان 8 ماہ میں کن وزارتوں اور وزراء نے عوام کی توقعات کا ساتھ دیا ہے۔
Mainpuri by Polls result: شیوپال یادوکا سیاسی مستقبل مین پوری کے انتخابی نتائج پر منحصر
۔ 2022 سے پہلے چچا بھجتے اتحاد کے دھاگے مںن بندھے تھے۔ لکنے نتجہم آنے کے بعد وہ دھاگہ زیادہ دیر مضبوط نہ رہ سکا۔ ملائم سنگھ کی موت کے بعد خاندان مںی اتحاد دیکھا گار۔
UP: ٹرانس ویمن ہونے کی وجہ سے ٹیچر کو نوکری سے نکالا
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر کے طور پر بھرتی کی گئی ایک 29 سالہ ٹرانس خاتون کو مبینہ طور پر اسکول کے کچھ اراکین اور طالب علموں کے سامنے اپنی جنس ظاہر کرنے کے بعد استعفیٰ دینے کے لیے کہا گیا
MCD Elections: بی جے پی، آپ نے 14-14 وارڈ جیتے
دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 4 دسمبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی کے درمیان 42 مراکز پر جاری ہے
:CM Basavaraj Bommai کرناٹک سی ایم نے کہا سرحدی تنازع اورالیکشن کے بیچ کوئی تعلق نہیں
ہم ریاست کی سرحدوں اور اپنے لوگوں اور مہاراشٹر، تلنگانہ اور کیرالہ میں رہنے والے کنڑ بولنے والے لوگوں کے مفادات کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں
Rajasthan: راجستھان کے ہندو اکثریتی گاؤں میں اردو سیکھنے کا جنون
راجستھان کے ضلع ٹونک میں ایک گاؤں ہے جہاں کی 100% آبادی ہندو ہے اور یہاں ہر کوئی اردو پڑھنا چاہتا ہے۔ اس گاؤں کے مکینوں کا دعویٰ ہے کہ کم از کم ایک ہزار نوجوانوں نے اردو پڑھی ہے
Eidgah: عیدگاہ میں ہنومان چالیسہ پڑھنے جا رہے اے بی ایچ ایم لیڈر گرفتار
اکھل بھارت ہندو مہاسبھا (اے بی ایچ ایم) کے ایک رہنما کو منگل کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مبینہ طور پر شری کرشن جنم بھومی کمپلیکس میں واقع شاہی مسجد عیدگاہ میں ہنومان چالیسہ پڑھنے جا رہے تھے
Kashmir: کشمیری ڈرائیور نے پہلگام میں سیاح کو 10 لاکھ مالیت کا سونا کیا واپس
منگل کو ایک ایماندار ٹیکسی ڈرائیور نے جموں و کشمیر کے پہلگام ریزورٹ میں ایک سیاح کو 10 لاکھ روپے کا سونا واپس کر دیا
Latvian Woman Rape & Murder Case :لاتویا ئی خاتون کے عصمت دری معاملہ: دو نوںملزمین کو عمر قید کی سزاسنائی
جی پی پی پرکاش نے کہا کہ وہ فیصلے کے بارے میں جان کر بہت خوش ہیں۔
Saket Gokhale Arrested: گجرات پولیس نے ٹی ایم سی کے ترجمان ساکیت گوکھلے کو جے پور سے گرفتار کیا، موربی حادثہ پر پی ایم مودی کو بدنام کرنے کا الزام
ترنمول کانگریس (TMC) کے قومی ترجمان اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قریبی ساکیت گوکھلے کو گجرات پولیس نے جے پور ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا۔ ٹی ایم سی کے ترجمان ساکیت گوکھلے ..





