Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

مدھیہ پردیش کے وزیرا علیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ کرن بھارتی اسٹاف نرس بھاریا اججا کی بھرتی براہ راست درخواست کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ بیک لاگ پوسٹوں میں سے کوئی بھی خالی نہیں رہے گا۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے آج اسمبلی میں کہا کہ لاڈلی لکشمی بہنا یوجنا، بہنوں کو طاقتور بنانے کے لئے اہم منصوبہ ہے۔ بہنوں کی فلاح کے لئے یہ دنی کا سب سے بہترین منصوبہ ہے۔

Rampur News: جوہر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو اعظم خان نے 100 روپئے سالانہ  شرح کے حساب سے ایس پی حکومت میں 99 سال کے لئے لیزپر لیا تھا۔

Lawrence Bishnoi Interview: گینگسٹر لارنس بشنوئی نے اے بی پی نیوز کو جیل سے دیئے انٹرویو میں بتایا کہ جانوروں کے قتل سے متعلق سلمان خان کے معافی نہ مانگنے پر انہیں دھمکی دی تھی۔

سی بی آئی نے حال ہی میں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کی بیوی رابڑی دیوی سے پوچھ گچھ کی تھی۔

لکھنؤ کی سروجنی نگر سیٹ سے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ نے رشی کیش میں گنگا اسنان کرکے سبھی کی صحت اور خوشحالی کے لئے دعائیں کیں۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ماں گنگا کا مقدس خطہ روحانی اورمافوق الفطرت خوشیوں سے بھرپور ہے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی پارٹی کے کارکنان اپنی 'ادھیکار پدیاترا' کے دوران عوام سے سیمانچل علاقے کے موضوعات پر بات کریں گے۔ اویسی کی یہ یاترا بہار کے دو بڑے شہروں پورنیہ اور کشن گنج سے شروع ہوگی۔

مرکزی وزیر نے اس سیمینار کے ذریعہ سے نظریہ، چیلنجز، مواقع اورخلا کی شناخت اور ان سے نمٹنے کے ذریعہ 'عوامی شرکت' اور'شراکت' کے ذریعے فرق کو پُرکرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

مشرقی دہلی میں رہنے والے اشونی شرما اپنی بیوی اور بہن کے خاندان کے ساتھ چھٹیاں منانے گوا گئے تھے۔ یہ تمام لوگ جو 5 مارچ کو گوا پہنچے تھے اسپیزیو لیزر ریزورٹ میں ٹھہرے تھے۔

ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) فنڈنگ معاملے میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے پہلی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس میں الزام ہے کہ مسلم نوجوانوں کو بھرتی کرکے یہ برین واش کیا گیا کہ ہندوستان میں اسلام خطرے میں ہے۔ اسے بچانے کے لئے ہتھیاراٹھانا ہوگا۔