Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

اس سے پہلے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری اور جل شکتی کے مرکزی وزیرمملکت پرہلاد سنگھ پٹیل سے ملاقات کی تھی۔

Surat Rape Case: معاملے میں عدالت نے ثوبتوں کی کمی میں آسارام کی بیوی سمیت 6 دیگر ملزمین کو بری کردیا تھا۔ وہیں ایک ملزم کی مقدمے کی سماعت کے دوران موت ہوگئی۔

اس سے قبل دارالحکومت میں ایک خاتون کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ یہ واقعہ پچھم وہار کا ہے، جہاں اسکوٹی پر سوار ایک خاتون کو گولی مار دی گئی اور پھر بدمعاش خاتون کی اسکوٹی لے کر فرار ہوگیا۔

Andhra Pradesh CM Jagan Mohan Reddy big announced: آندھرا پردیش کی راجدھانی سے متعلق وزیراعلیٰ وائی آیس جگن موہن ریڈی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ منگل کے روز ریاست کی راجدھانی میں تبدیلی کرتے ہوئے انہوں نے وشاکھا پٹنم کو نئی راجدھانی بنائی ہے۔

سونیا گاندھی کو بھی نمسکار کیا اور جواب میں سونیا گاندھی نے بھی ہاتھ جوڑ کر وزیر اعظم مودی کے نمسکار کا جواب نمسکار سے دیا

مجھے راجیہ سبھا کی رکنیت چھوڑنے پر ایک لمحے کے لیے بھی افسوس نہیں ہے، مجھے حکومت ہند میں وزیر کا عہدہ چھوڑنے پر ایک لمحے کے لیے بھی افسوس نہیں ہے، تو ایم ایل سی کے بارے میں اس سے بڑی کیا بات ہے۔

بجٹ سیشن سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج ہندوستان کی موجودہ صدر مشترکہ ایوان کو پہلی بار خطاب کر رہی ہیں۔ ان کا خطاب ہندوستان کے آئین، پارلیمانی طرزعمل کے لئے قابل فخرہے۔

کشواہا نے کہا کہ میں پارٹی سے کہیں نہیں جا رہا ہوں۔ نہ ہی استعفیٰ دوں گا۔ میں مسلسل پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

دروپدی مرمو نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں میری حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ بہت سی بنیادی سہولیات یا تو 100 فیصد آبادی تک پہنچ چکی ہیں یا اس ہدف کے بہت قریب ہیں

2024 کے انتخابات سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کا آخری مکمل بجٹ ہوگا، جو شرح سود میں اضافے اور سست عالمی شرح نمو کے درمیان آرہا ہے، ایسے میں وہ زیادہ پاپولسٹ بجٹ بنانے سے گریز کر سکتے ہیں۔ بلوم برگ کے ایک سروے میں ماہرین معاشیات کا خیال ہے کہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 5.9 فیصد تک محدود ہے۔ پہلے یہ 6.4 فیصد تھا