Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

Manish Sisodia and Satyendra Jain: دہلی کے دو وزرا منیش سسودیا اور ستیندر جین نے کیجریوال کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد تہاڑ جیل میں بند دونوں وزرا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Manish Sisodia Arrested: سی بی آئی نے دہلی کی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے سے متعلق اتوار کے روز دہلی کے نائب وزیراعلیٰ کو گرفتار کیا تھا۔ راؤز ایوینیو کورٹ نے 4 مارچ تک سی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔

ہندو کارکن اس حلقے کا نام ویر ساورکر کے نام پر رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے سرکل کے نام کی تختی ہٹانے کی بھی کوشش کی لیکن پولیس نے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

UP Police: یوپی پولیس کے مطابق، اسی ہاسٹل میں رکن اسمبلی راجو پال کے قتل کے اہم گواہ امیش پال کے قتل کی سازش کی تھی۔

دونوں بھائی سوریہ اور وجے ایک سائیکل پر تھےاور رفیق دوسری سائیکل پر تھا۔مرنے والے بچے ونیمباڈی کے میلومپٹی گاؤں کے رہنے والے تھے۔

Bikram Singh Majithia: شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا نے مطالبہ کیا کہ دہلی شراب پالیسی بدعنوانی کی سی بی آئی جانچ کو پنجاب تک بڑھایا جائے۔

Karnataka Assembly Elections 2023: سابق وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کرناٹک میں بی جے پی کے اقتدار میں واپسی کے لئے کوشاں ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس بار پھر اقتدار میں واپسی کے لئے بی جے پی پوری طرح سے تیار ہے۔

یوپی کی سیاست: سماج وادی پارٹی نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ صداقت اس وقت بی جے پی کے ممبر تھے جن کی تصویر ایس پی کے ساتھ جوڑی جارہی ہے۔

جیا نے کہا کہ اس نے دھمکیوں کے بارے میں حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ مجھے اور میرے خاندان کو سیکورٹی فراہم کی جائے۔

دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری پرعام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے شرمناک بتایا۔ انہوں نے کہا سسودیا پر عائد کئے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔