Lok Sabha adjourned till 2 pm and Rajya Sabha till 12 noon: لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک اور راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی
منی پور کے مسئلہ کا ذکر کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا کہ انہوں نے مختصر مدت کی بحث کی اجازت دی تھی اور اس کے لئے 31 جولائی کا وقت مقرر کیا گیا تھا، لیکن ایوان میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے بحث نہیں ہو سکی۔
راجستھان حکومت نے بڑا انتظامی ردوبدل کیا، 336 RAS، تین IAS افسران کا تبادلہ
اسی طرح آئی پی ایس کے تبادلوں میں حکومت نے سینئر آئی پی ایس افسر بیجو جارج جوزف کو آنند سریواستو کی جگہ جے پور کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا ہے۔ سریواستو اب ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ADG- لاء اینڈ آرڈر) ہوں گے۔
LPG Price: اگست کے پہلے روز اچھی خبر، گیس سلنڈر 99.75 روپے ہوا سستا
کمرشل ایل پی جی سلنڈر کا وزن 19 کلو گرام ہے جب کہ گھریلو گیس سلنڈر کا وزن سے 14.5 کلو گرام ہوتا ہے۔
Fluctuations in the price of crude oil: خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، جانیں آپ کے شہر میں تیل سستا ہوا یا مہنگا؟
ہرشہر میں پیٹرول کے مختلف نرخوں کی وجہ ٹیکس ہے۔ ایک ہی وقت میں، مختلف ریاستوں میں، ریاستی حکومتیں مختلف شرحوں پر ٹیکس وصول کرتی ہیں۔
schoolboys fill girl’s water bottle with urine in Rajasthan: راجستھان کے بھیلواڑہ کے اسکول کے لڑکوں نے طالبہ کی پانی کی بوتل میں ملایا پیشاب
راجستھان کے ایک گاؤں میں آج اس وقت زبردست احتجاج شروع ہوا جب اسکول کے کچھ لڑکوں نے مبینہ طور پر دوسری کمیونٹی کی ایک لڑکی کی پانی کی بوتل میں پیشاب بھر دیا۔ لڑکوں نے اس لڑکی کے بیگ میں محبت کے اظہار کا خط بھی اس کے بیگ ڈال دیا۔
Haryana Violence: نوح کے بعد سوہنا میں تشدد، فسادیوں نے گاڑیوں کو لگائی آگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، انٹرنیٹ سروس معطل
نوح اور گروگرام میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ ہی فرید آباد میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سیکورٹی کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں کو منگل تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
Maharashtra News: مہاراشٹر کے ٹھانے میں بڑا حادثہ، پل کی تعمیر کے دوران گرپڑے کرین اور سلیب، 15 افراد کی موت
اس مشین کو ہائی وے اور تیز رفتار ریل پل کی تعمیر کے منصوبوں میں پری کاسٹ باکس گرڈرز لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Jaipur Mumbai Train Firing: جے پور-ممبئی ایکسپریس فائرنگ معاملے پر اسدالدین اویسی برہم، اسے دہشت گردانہ حملے جیسا بتایا
Asaduddin Owaisi on Jaipur Mumbai Train Firing: جے پور-ممبئی ایکسپریس میں 31 جولائی کو چیتن کمار چودھری نام کے آرپی ایف کانسٹبل نے 4 افراد کا گولی مارکر مبینہ طور پر قتل کردیا۔ اس معاملے پر اسدالدین اویسی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
2 Home Guards killed in Mewat Violence: میوات فرقہ وارانہ تشدد سانحہ میں دو ہوم گارڈ جوانوں کی موت، 10 سے زیادہ پولیس اہلکار زخمی
ہریانہ کے نوح میں حادثہ کے بعد سے انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی ہیں۔ ساتھ ہی دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ایک ہزار سے زیادہ پولیس کے جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے۔ اسپیکر کے ذریعہ مسلسل لوگوں کو گھروں میں رہے کی ہدایت دی جا رہی ہے۔
Railway Guard Kills 4 on Moving Train: جے پور ایکسپریس میں 4 افراد کو گولی مارنے والا ملزم کانسٹبل چیتن سنگھ گرفتار، کل عدالت میں ہوگی پیشی
ممبئی-جے پور ایکسپریس میں چار لوگوں کا قتل کرنے کے ملزم آرپی ایف جوان چیتن کو دوپہر تین بجے بوری ولی کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ دراصل، آج صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے ایک آرپی ایف جوان نے ممبئی-جے پورایکسپریس میں گولی مارکر چل لوگوں کا قتل کردیا تھا۔





