Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

نوح تشدد کے بعد مہاپنچایت میں مسلمانوں کے خلاف بائیکاٹ کی مہم کے خلاف عرضی پر سپریم کورٹ 25 اگست کو سماعت کرے گا۔

وزیر اسلامی امور سعودی عرب شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کانفرنس کے شرکاء کا خیرمقدم کیا اورکہا کہ یہ کانفرنس مشاورت کے عظیم اسلامی تصور کی آئینہ دار ہے۔ مملکت سعودی عرب انصاف، رحم دلی، میانہ روی، اعتدال پسندی اور اسلام کے شفاف پیغام کی علمبردار ہے۔

ہندوستان سے اس کانفرنس میں مولانا محمدرحمانی کے علاوہ، مولانا سید ارشد مدنی، مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی، مولانا اسعد اعظمی، مولانا عبدالسلام سلفی، مولانا ارشد مختار، ڈاکٹر حسین مڈورکویا، مولانا عبداللطیف کندی جیسی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

لِنکڈ اِن پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ انہیں حال ہی میں دو بصیرت افروزتحقیقی مطالعات دیکھنے کا موقع ملا، جو بھارت کی معیشت کے بارے میں تمام پُرجوش لوگوں میں یقینی طورپردلچسپی پیدا کریں گے: ایک مطالعہ ایس بی آئی ریسرچ سے ہے جبکہ دوسرا مطالعہ صحافی انیل پدمنابھن کا ہے۔

Rahul Gandhi Contest Amethi: یوپی کی سیاست سے بڑی خبرآئی ہے، کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سے متعلق یوپی کانگریس کے نئے صدر اجے رائے نے بتا دیا ہے کہ وہ کہاں سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے۔

  تصویریں وائرل ہونے کے بعد بی جے پی رکن اسمبلی رشمی ورما نے کہا کہ ایڈیٹیڈ تصاویر کے ذریعہ انہیں بدنام کرنے کی سازش ہے۔ وہ پولیس کی سائبرسیل میں معاملے کی شکایت درج کرانے جا رہی ہیں۔

ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو ہوئے فرقہ ورانہ فسادات کے بعد سے دفعہ 144 نافذ ہے۔ اس لئے نماز جمعہ کی ادائیگی مسجد میں نہیں ہو پا رہی ہے۔ پولیس انتظامیہ نے مسلمانوں سے اپنے اپنے گھروں میں نماز ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

بی جے پی نے کہا کہ نظیراحمد کو موقع دیا گیا تھا کہ واضح کریں کہ وہ ان کے بیٹے کے ذریعہ بودھ خاتون کو بھگانے اور اس سے شادی کرنے کے معاملے میں حادثہ میں شامل ہیں یا نہیں۔

لیکن اچانک ان میں سے ایک شخص اپنے گھر گیا اور بندوق لے آیا اور فائرنگ شروع کر دی۔ اس کے فائرنگ کی وجہ سے 2 افراد کی موت ہو گئی اور 6 افراد شدید زخمی ہو گئے جو زیر علاج ہیں۔

وزیراعظم مودی کے اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین بیبیک دیب رائے نےآرٹیکل میں لکھا تھا کہ ہمارا موجودہ آئین کافی حد تک 1935 کے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پر مبنی ہے۔ ہمیں یہ غورکرنا ہوگا کہ ہندوستان کو 2047 کے لئے کس آئین کی ضرورت ہے۔