Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ایس پی لیڈر یاسر شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے ہوئےکہا کہ  ‘گزشتہ 10 سالوں میں اسرائیل نے 350,000 لوگوں کو قتل کیا گیا ہے۔ اس قتل عام میں 35,000 بچے تھے۔

شوپیاں کے الشی پورہ میں آج صبح سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا۔ یہ تصادم پیر کی رات دیر گئے شروع ہوا۔ کشمیر پولیس زون نے انکاؤنٹر کی اطلاع دی۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے دہلی وقف بورڈ میں غیر قانونی تقرریوں سے متعلق مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں ان کے خلاف مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی ایف آئی آر اور دہلی کے انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) کی ایک ایف آئی آر کا نوٹس لیا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے لیڈر ڈاکٹرسندیپ پاٹھک نے کہا کہ ایک وقت تھا جب تعلیم، صحت خدمات، بجلی اور پانی جیسے مسائل کسی بھی سیاسی پارٹی کا انتخابی ایجنڈا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی  نے انتخابات میں تبدیلی کی ہے

سدھاکر سنگھ نے کیمور میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ افسران کی اصلاح کیسے کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افسران کو درست کرنے کا آسان طریقہ ان کے منہ پر تھوکنا ہے،

عتیق احمد کے چھوٹے بیٹوں احجام اور آبان کو چائلڈ پروٹیکشن ہوم سے رہا کردیا گیا ہے۔ عتیق کے چوتھے بیٹے احزم اور پانچویں اور سب سے چھوٹے بیٹے آبان کو فورس پروٹیکشن ہوم سے رہا کر دیا گیا۔ دونوں کی تحویل خالہ پروین کے حوالے کر دی گئی ہے

Telangana Opinion Poll 2023: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سی ووٹر نے اے بی پی نیوز کے لئے اوپینین پول کیا ہے۔

ملزمین کو صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر قانونی امداد فراہم کی گئی تھی۔ اس سے قبل بھی جمعیۃ علماء ہند کے توسط سے 9 ملزمین کی ضمانت منظور ہوئی تھی۔ متذکرہ ملزمین کی ضمانت عرضداشتیں ایڈوکیٹ شوکت علی اورایڈوکیٹ ناجد خان نے داخل کی تھی۔

شہر کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مریگانک پاٹھک نے کہا کہ کل شام سول لائنز پولیس اسٹیشن میں ایک اطلاع موصول ہوئی تھی جس میں انکشاف ہوا تھا کہ اے ایم یو کیمپس کے اندر کچھ لوگوں نے بغیر کسی بین الاقوامی مسئلہ کو لے کر احتجاج کا اہتمام کیا تھا

انیل کمار نے میٹنگ میں موجود ہزاروں کارکنوں کے ساتھ یہ عہد لیا کہ ہم بہوجن سماج کے لوگ آگے بڑھیں گے اور بہن مایاوتی کو وزیر اعظم بنانے کے لیے کام کریں گے کیونکہ کانشی رام نے کہا تھا کہ ہم بہوجنوں اور بابا صاحب کے آئین کا احترام کریں گے۔