Mahua moitra CBI News: ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات ، سی بی آئی نے شروع کی ابتدائی جانچ
مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا کے خلاف ابتدائی جانچ (پی ای) کیس درج کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں مہوا موئترا کی مشکلات کیوں بڑھ سکتی ہیں؟
Telangana Election: راہل گاندھی بے روزگار ہیں کیونکہ…’، کے ٹی آر نے کانگریس رکن پارلیمنٹ پر کیا طنز ، پرینکا گاندھی کو بھی بنایا نشانہ
راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کے ٹی آر نے کہا، "وہ اور ان کی پارٹی دونوں کی 2014 میں ملازمتیں چلی گئیں۔ اس لیے آج انہیں بے روزگاری کی یاد آ رہی ہے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا راہل گاندھی نے کبھی کوئی داخلہ امتحان دیا ہے؟ کیا انہوں نے آپ کے لیے بھی کام کیا ہے؟
Soumya Murder Case: ٹی وی صحافی سومیا وشوناتھن کے 4 قاتلوں کو عمر قید، ایک قصوروار کو تین سال کی سزا
سومیا وشوناتھن قتل معاملے میں ساکیت کورٹ نے قصوروارقرار دیئے گئے 4 ملزمین کو عمرقید کی سزا سنائی۔ ان پر عدالت نے 1.25 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔ وہیں پانچویں ملزم اجے سیٹھی کو 3 سال کی سزا مقررکی ہے۔
PM Modi takes flight in Tejas fighter Jet:وزیر اعظم مودی نے لڑاکا جیٹ تیجس میں اڑان بھری، دیسی طیارے میں اڑان بھرنے والے پہلے وزیر اعظم بن گئے
لڑاکا طیارے سے ٹیک آف کرنے کے بعد پی ایم مودی نے انسٹاگرام پر لکھا، "تیجس پر کامیابی کے ساتھ پرواز مکمل کی۔" یہ تجربہ ناقابل یقین تھا، جس نے ہمارے ملک کی مقامی صلاحیتوں میں میرے اعتماد کو بہت بڑھایا۔
Israel On Sanjay Raut Statement: سنجے راؤت کے بیان پر اسرائیل آگ بگولہ، سفارت خانہ نے وزارت خارجہ اور لوک سبھا اسپیکر سے کی شکایت
Israel On Sanjay Raut Statement: اسرائیل-حماس کے درمیان چھڑی جنگ سے متعلق شیوسینا (یوبی ٹی) گروپ کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اسرائیل سے متعلق بڑا بیان دیا تھا، جس پراسرائیل نے ناراضگی ظاہرکی تھی۔
Cases of H9N2: چین میں ‘پراسرار نمونیا’ کے کیسز بڑھ رہے ہیں، سانس کی بیماری یا انفیکشن ہے تو وہ احتیاط کرے
لوگوں کو صرف محتاط رہنے کا مشورہ دوں گا۔ حفظان صحت کے معمول کے طریقوں پر عمل کریں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی ایسا ہے جسے سانس کی بیماری یا انفیکشن ہے۔کیونکہ ان میں سے بہت سے کیسز وائرل ہوتے ہیں
Bringing Change through Teaching and Activism: تدریس اور فعالیت سے تبدیلی لانا
آئی وی ایل پی فیض یافتہ سیّد مبین زہرا اس مضمون میں اپنی تدریسی مشغولیات اور معاشرتی فعالیت کے متعلق اظہار خیال کرتی ہیں۔
Delhi: دہلی کے جیتپور میں ایک دیوار گرنے سے دو بچے ہلاک
سبھی جیت پور ایکسٹینشن-2 کے رہائشی اور پڑوسی ہیں۔ پولیس کے ڈپٹی کمشنر، جنوب مشرقی، راجیش دیو نے کہا کہ شام تقریباً 6.30 بجے ایک دیوار گرنے سے ایک لڑکے کی موت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔
Rajasthan Election Live: راجستھان اسمبلی انتخابات کے لئے رائے دہندگان پُرجوش، دوپہر تین بجے 55.63 فیصد ووٹنگ
کانگریس اور بی جے پی دونوں نے بہت سے انتخابی وعدے کیے ہیں۔ سات ضمانتوں کے اعلان کے ساتھ کانگریس نے اشوک گہلوت حکومت کے کاموں اور اس کی طرف سے چلائی جانے والی اسکیموں اور پروگراموں کی طرف عوام کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔
Terrorist Attack threat: ‘ہمیں بھی حماس کی طرح حملہ کرنا چاہیے…’ جموں و کشمیر میں عسکریت پسند تنظیم کا ہندوستان کے خلاف دھمکی آمیز خط، وزیر اعظم کا ذکر
حال ہی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ سے دنیا حیران رہ گئی تھی اور کئی ممالک نے جلد از جلد جنگ بندی پر عمل درآمد پر اصرار کیا تھا۔





