Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے وزیراعظم موی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر اپیل کی ہے وہ خود اس معاملے کا نوٹس لیں۔

غالب کی شاعری کا اگر ہم جائزہ لیتے ہیں تو ان کی شاعری میں رومانیت، واقعیت،، تصوف، شوخی و انکساری جیسی متضاد کیفیتوں کا حسین امتزاج ملتا ہے  ۔

جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کے ذریعہ جاری ایک عوامی نوٹس نے پوری ملت کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ہم ایسی شاندارتاریخی وراثت کے سلسلے میں ہونے والی کاروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

جے ڈی یو کے صدر شیلیندر کمار نے کہا کہ للن سنگھ پارٹی کے صدر ہیں،وہ  پہلے بھی صدر تھے اور مستقبل میں بھی رہیں گے

راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پچھلے دس سالوں میں پی ایم مودی نے کتنے لوگوں کو روزگار دیا ہے۔ ہمارے نوجوانوں کی طاقت ضائع ہو رہی ہے۔

جب مہلوک لاپتہ ہوا تو اس کے گھر والوں کو یقین تھا کہ وہ کہیں کام پر گیا ہوا تھا۔ لیکن مخبر نرنجن کجور کے مشورے پر گھر والوں نے 22 دسمبر کو ایس پی کو میمورنڈم دیا اور کھدائی کی درخواست کی۔ ایس پی کے حکم پر مجسٹریٹ کی موجودگی میں کھدائی شروع ہوئی تو پولیس ٹیم کچھ کھدائی کر کے واپس لوٹ گئی۔

کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی راجستھان اسمبلی انتخابات میں ہارنے کے باوجود بی جے پی ہماری ضمانتوں کی نقل کر رہی ہے

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا  کے پانچ اراکین کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  کی پوچھ گچھ کے بعد 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے

دریں اثنا، آج سی اے ٹی کے قومی صدر بی سی بھارتیہ اور کھنڈیلوال نے وزیر اعظم نریندر مودی سے 22 جنوری کو "رام راجیہ ڈے" کے طور پر اعلان کرنے کی درخواست کی ہے۔

کرناٹک اور تلنگانہ میں بی جے پی کی شکست کے بعد ملک کے جنوبی حصے میں بی جے پی کے لیے باعث تشویش ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی حکومت کو اقتدار مخالف لہر کا سامنا کرنا پڑا۔