Uttarakhand Tunnel Rescue: سُرنگ سے نکلنے والے مزدوروں کے گھروں میں منائی گئی دیوالی،گاؤں میں لڈو تقسیم
منگل کو سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو باہر نکال لیا گیا۔ اتر پردیش کے 8 مزدور بھی پھنس گئے۔ ان کے باہر آنے کے بعد سے خاندانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Gautam Adani in Top 20: گوتم اڈانی کی دنیا کے 20 امیر ترین افراد کی فہرست میں واپسی، کمپنی کے شیئرزبن گئے راکٹ
اڈانی گروپ کے شیئرز نے ایک بار پھر لمبی فلائٹ میں ٹیک آف کیا ہے جس کی وجہ سے اڈانی دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
Delhi Chief Secretary: دہلی کے چیف سکریٹری نریش کمار کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ نے دیا گرین سگنل
دہلی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ ڈاکٹر ابھیشیک منو سنگھوی نے دلیل دی کہ چیف سکریٹری سو دیگر معاملات سے نمٹ رہے ہیں، جو دہلی حکومت کے خصوصی ڈومین میں ہیں، اس لیے دہلی حکومت کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا حق ہونا چاہیے۔
UP News: فلم اداکارہ جیا پردا کی مشکلات میں اضافہ، مراد آباد کی عدالت نے جاری کیا ناقابل ضمانت وارنٹ، جانئے پورا معاملہ
اداکارہ کے وکیل نے کہا کہ ان کی طبیعت ناساز ہے اس لیے وہ نہیں آسکیں۔ اس حوالے سے عدالت میں درخواست بھی دائر کی گئی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔
Mumbai Gas Cylinder Blast: ممبئی میں سلنڈر پھٹنے سے 5 مکانات منہدم، 4 زخمی، 11 افراد کو ملبے سے نکالا گیا باہر
بی ایم سی حکام نے بتایا کہ اس واقعے میں کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں، حالانکہ انہوں نے زخمیوں کی اصل تعداد نہیں بتائی۔ یہ واقعہ صبح 7.50 بجے چیمبور علاقے میں گالف کلب کے قریب اولڈ بیرک میں پیش آیا۔
Telangana Election: بی جے پی کے امیدوار ٹی راجہ سنگھ نے کہا ‘نہیں چاہئے مسلم ووٹ… گائے کو ذبح کرنے والے کا توڑ دوں گا ہاتھ، یہ میرا انداز ہے’
وہ تلنگانہ کی گوشا محل اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس سے قبل بی جے پی نے انہیں اقلیتوں کے خلاف بیانات کی وجہ سے پارٹی سے معطل کر دیا تھا، لیکن اس بار انتخابات کی پہلی فہرست جاری ہونے سے عین قبل ان کی معطلی واپس لے لی گئی۔
Antibiotic کا بہت زیادہ استعمال جگر کو نقصان پہنچا سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او کی حالیہ تحقیق کافی حیران کن ہیں
Antibiotic کا زیادہ استعمال آپ کو شدید بیمارکرسکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایک نئے اعداد و شمار کافی زیادہ حیران کرنے والے ہیں۔
Uttarkashi Tunnel Rescue ends: اتراکھنڈ کے سلکیارا ٹنل سے 17 دن بعد بحفاظت باہر نکالے گئے سبھی 41 مزدور، ریسکیو آپریشن ہوا ختم، سی ایم دھامی نے نیک خواہشات کا کیا اظہار
کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد سی ایم دھامی نے میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی نے بات کی ہے۔ انہوں نے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا۔ سی ایم دھامی نے کہا کہ پی ایم مودی مسلسل معلومات لے رہے تھے۔
Lucknow News: ڈاکٹر راجیشور سنگھ پہنچے درج فہرست قبائل کے لوگوں کے درمیان، ان کی ترقی کے لیے کی اسکیموں کی بارش
پروگرام میں درج فہرست قبائل مورچہ کے میٹروپولیٹن صدر رویندر کمار، نائب صدر وکاس کمار، سینئر بی جے پی لیڈر گنگارام بھارتی، راجیش سنگھ چوہان، کونسلر گیتا دیوی اور کثیر تعداد میں علاقائی لوگ موجود تھے۔
A free medical camp at Masjid Dargah Syed Faiz Elahi: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیراہتمام مسجد درگاہ سید فیض الٰہی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد، کوثر جہاں نے کہا- صحت مند شخصیت پر ہے ترقی یافتہ قوم اور مضبوط معاشرے کی تعمیر کا انحصار
میڈیکل کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے جناب اقبال سنگھ لال پورہ نے اپنی افتتاحی تقریر میں کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت بھی ملک اور معاشرے کی ترقی میں یکساں اہمیت رکھتی ہے۔





