RJD MP Manoj Jha on Ram Mandir Pran Pratishtha: اگر رام واقعی زمین پر آ جائیں تو وہ وزیر اعظم مودی سے پوچھیں گے کہ…’، آر جے ڈی ایم پی منوج جھا نے کیا طنز
آر جے ڈی کے راجیہ سبھا ممبر منوج کمار جھا نے کہا کہ بھگوان رام وزیر اعظم مودی سے بھی پوچھیں گے کہ نوجوانوں کے لیے نوکریاں کہاں ہیں اور ملک میں اتنی مہنگائی کیوں ہے؟
Goldy Brar Terrorist: گولڈی برار کو یو اے پی اے کے تحت دہشت گرد قرار دیا گیا، وزارت داخلہ نے جاری کیا نو ٹیفکیشن
: گولڈی برار کو حکومت ہند نے دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ برار کئی بڑے جرائم کا ماسٹر مائنڈ رہا ہے۔ اس وقت وہ کینیڈا میں مقیم ہیں۔
Politics On Ayodhya: انڈیا اتحاد سناتن دھرم پر حملہ کرکے ہندوؤں کی توہین کر رہا ہے، لیکن کروڑوں لوگ رام مندرکا کریں گے درشن، سشیل مودی کا بیان
رام مندر میں رام للا کی پوجا سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کی طرف سے بیانات دیے جا رہے ہیں۔ حکمراں بی جے پی کے لیڈران ان پر جوابی وار کر رہے ہیں۔ اب بہار میں ایک بار پھر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
I.N.D.I.A Alliance: دباؤ کی سیاست کا اثر! نتیش کمار انڈیا اتحاد کے بن سکتے ہیں کوآرڈینیٹر
نتیش کمار کو کوآرڈینیٹر بنانے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ سب سے پہلے انہوں نے اپوزیشن لیڈروں کو متحد کرنے کا کام کیا۔ پچھلے سال نتیش کمار نے ملک کی مختلف ریاستوں کا دورہ کیا تھا۔
Ram Mandir: زبردستی کریڈٹ لینے کی کوشش… رام مندر کا ذکر کرتے ہوئے بی جے پی پر بر ہم ہوئے بھوپیش بگھیل
ایودھیا کے نئے تعمیر ہونے والے ہوائی اڈے کے بارے میں سابق سی ایم بگھیل نے کہا، "ہر جگہ ہوائی اڈے بننا چاہئے، کون روک رہا ہے لیکن آپ کیوں بیچ رہے ہیں؟" ایک ہوائی اڈہ بن رہا ہے اور دوسری طرف آپ اسے بھی بیچ رہے ہیں
JMM MLA Sarfaraz Ahmad Resigns: رکن اسمبلی سے استعفی کے بعد راجیہ سبھا بھیجے جائیں گے سرفراز احمد؟ کیا ہے وزیر اعلی ہیمنت سورین کا منصوبہ
جھارکھنڈ کےوزیر اعلی ہیمنت سورین مسلسل قانونی مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں۔ ای ڈی نے ہیمنت سورین کو سات سمن بھیجے ہیں۔ ہیمنت سورین، جو چھ سمن کے بعد بھی پیش نہیں ہوئے
Seema Haider Pregnancy News: سیما حیدر ہیں حاملہ، جلد بنیں گی سچن کے بچے کی ماں! سسر نے خوشخبری پر لگا دی مہر
سچن مینا کے والد نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہو کا ہاتھ دیکھ لیا ہے اور اسے لڑکا ہی ہوگا۔
Bihar Poster: مندر کا مطلب ذہنی غلامی کا راستہ ہے‘‘، رام مندر کے افتتاح سے قبل لالو رابڑی کی رہائش گاہ کے باہر لگا پوسٹر
: رہائش گاہ کے باہر لگے پوسٹر پر لکھا ہے، ’’مندر کا مطلب ذہنی غلامی کا راستہ ہے اور اسکول کا مطلب زندگی میں روشنی کا راستہ ہے۔‘‘
Ram Mandir Inauguration: سونیا گاندھی سمیت اپوزیشن لیڈران کو رام مندر کی افتتاحی تقریب میں مدعو کئے جانے پر وی ایچ پی کا بڑا بیان، سیاسی گلیاروں میں مچا ہنگامہ
ایودھیا میں 22 جنوری کو ہونے والے رام مندر پران پرتشٹھا پروگرام پر پورے ملک میں بحث ہو رہی ہے۔ ساتھ ہی اس سے متعلق سیاست بھی عروج پر ہے۔
BHU-IIT student gangrape case: کیسے پکڑے گئے BHU-IIT طالبہ کی اجتماعی عصمت دری کے تین ملزم؟ پڑھیں مکمل معلومات
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ملزم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا، ''یہ بی جے پی کارکنوں کی نئی فصل ہیں جو سینئر کی سرپرستی میں کھلے عام پھل پھول رہی ہیں اور گھوم رہی ہیں۔





