PM Modi In Parliament Canteen: وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کینٹین میں ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ کیا لنچ ، اپنے تجربات شیئر کئے
آٹھ ممبران پارلیمنٹ کینٹین میں تقریباً ایک گھنٹے تک پی ایم مودی کے ساتھ رہے اور لنچ کیا۔ اس دوران سبھی نے پی ایم مودی کے ساتھ کھانا کھایا۔
Maulana Tauqeer Raza Khan Jail Bharo Andolan: مولانا توقیر رضا خان بریلی میں گرفتاری دینے کے لئے نکلے، کہا- ہندوستان کو نہیں بگڑنے دیں گے، پولیس میں مچ گئی کھلبلی
یوپی پولیس نے مولانا توقیر رضا خان کے جیل بھرو آندولن کوپولیس نے روک دیا ہے۔ انہیں اسلامیہ انٹرکالج کی طرف نہیں جانے دیا گیا۔ اس کے بعد مولانا توقیر رضا خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ زیادتی اور ظلم دیکھا، ہمارے لوگوں کو زبردستی روکا گیا۔ ہم نے اپنے نوجوانوں کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔
Chaudhary Charan Singh Bharat Ratna: چودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن ملنے پر جینت چودھری اور اکھلیش یادو کا پہلا ردعمل، یہاں جانئے کیا کہا؟
مرکز کی مودی حکومت نے ملک کے سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب اس پرجینت چودھری نے پہلا ردعمل ظاہرکیا ہے۔
چودھری چرن سنگھ اور نرسمہا راؤ کو بھارت رتن کا اعلان، جینت چودھری کے مطالبہ کو مودی حکومت نے کیا تسلیم
مرکزکی مودی حکومت نے سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ، نرسمہا راؤ اورسائنسداں ایم ایس سوامی ناتھن کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا ہے۔
Jail Bharo Andolan: گیان واپی مسجد معاملے میں مولانا توقیر رضا خان کا جیل بھرو آندولن، بریلی میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات، پورے شہر میں پی اے سی تعینات
اتحاد ملت کونسل (آئی ایم سی) کی جانب سے جیل بھرو آندولن کے لئے پرچے تقسیم کئے گئے ہیں۔ پولیس انتظامیہ نے اس کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے ہیں۔
Haldwani incident is not a communal riot: ہلدوانی کا واقعہ فرقہ وارانہ فساد نہیں ہے،ا س کو کسی مذہب سے نہ جوڑا جائے: ہلدوانی ڈی ایم
ڈی ایم نے کہا کہ یہ تشدد فرقہ وارانہ نہیں تھا ، اس کو کسی بھی طرح سے فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے ، اس کو کسی مذہب یا ذات سے نہیں جوڑا جانا چاہیے ۔ اس کا کسی ایک گروپ ،جماعت یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے ، بلکہ یہ پوری طرح سے سیکورٹی انتظامیہ کو چیلنج کرنے کی کوشش تھی۔
Haldwani Violence: ہلدوانی میں مدرسہ پر بلڈوزر پر کارروائی سے زبردست ہنگامہ، کرفیو نافذ، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
ہلدوانی کے تھانہ بنبھول پورہ کے پاس مدرسہ اورمسجد منہدم کرنے کے دوران ہنگامہ ہوا۔ اس کے بعد مقامی لوگوں پرپتھربازی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
سینئر صحافی اور مصنف اننت وجے کی کتاب’اوور دی ٹاپ کا 9فروری کو آئی گی این سی اے میں ہوگا رسم اجرا،او ٹی ٹی کے مایاجال پر مبنی ہے یہ کتاب
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے آل انڈیا پبلسٹی چیف سنیل امبیکر کی کتاب 'اوور دی ٹاپ' جمعہ، 09 فروری 2024 کو لانچ ہونے جا رہی ہے۔
اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے کہا – ایوان میں موجود لوگوں کو ڈاکٹر راجیشور سنگھ کو غور سے سننا چاہئے، بی جے پی ایم ایل اے نے بجٹ کو تاریخی قرار دیا
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے بجٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالی، سماجی بہبود، تحفظ اور احترام پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہوئے، اسے تمام ہندوستانی ریاستوں میں سب سے بڑا بجٹ مختص کیا گیا۔
Abhishek Ghosalkar Shot: ادھو ٹھاکرے گروپ لیڈر ابھیشیک گھوسالکر پر جان لیوا حملہ، نامعلوم حملہ آوروں نے 3 گولیاں چلائیں
مہاراشٹر میں، ادھو ٹھاکرے گروپ کے لیڈر ابھیشیک گھوسالکر پر ممبئی کے دہیسر علاقے میں جان لیوا حملہ کیا گیا ہے۔





