AMU Students On Rahul Gandhi: بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران اے ایم یو کے طلبا کے سوالوں کا جواب نہیں دے سکے راہل گاندھی
طلبہ کا کہنا تھا کہ جمہوری نظام میں عوام کے خیالات کو سنا جانا چاہیے۔ جب راہل گاندھی اقتدار سے باہر رہتے ہوئے عوام کے سوالات نہیں لے رہے ہیں تو پھر اقتدار میں آنے کے بعد کیا کریں گے؟
PM Modi In Dwarka: سمندر میں جہاں ڈوب چکا تھا دوارکا شہر،وزیر اعظم مودی نے اسی جگہ لگائی ڈبکی،بھگوان سے کی پراتھنا
وزیر اعظم نریندر مودی آج سمندر میں زیر آب جگہ پر گئے جہاں ہزاروں سال قبل دوارکا شہر ڈوب گیا تھا۔ وزیراعظم نے خود ویڈیو شیئر کی
Bharat Jodo Nyay Yatra In Rajasthan: راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ آج راجستھان میں ہوئی داخل ، سچن پائلٹ نے کہا – ‘یہ بی جے پی حکومت کو بھی …’
کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے مزید کہا کہ کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں سمیت ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگ 'بھارت جوڑو نیا ئے یاترا' کا حصہ بنیں گے اور راہل گاندھی کا استقبال کریں گے۔
UP Police Paper Leak Case: یوپی پولیس امتحان پیپر لیک معاملے میں ایس ٹی ایف نے ملزم نیرج یادو کو کیا گرفتار، دیگر ملزمان کی تلاش جاری
17 اور 18 فروری کو ہونے والے اس امتحان کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ امتحانی مراکز میں الیکٹرانک ڈیوائس لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ انہوں نے بلوٹوتھ یا دیگر الیکٹرانک آلات میں خلل ڈالنے کے لیے جیمرز بھی لگائے تھے۔
Jammu and Kashmir: ٹرین سے اتر چائے پینے گیا کر ڈرائیور، مل گاڑی پٹری پر دوڑنے لگی ، ویڈیو وائرل
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ریلوے اسٹیشن پر رکی ہوئی ایک مال گاڑی اچانک پٹھان کوٹ کی طرف بڑھ گئی۔ ڈھلوان کی وجہ سے ٹرین بغیر ڈرائیور کے چلنے لگی۔
Fourth Anniversary of the Delhi Riots 2020: دہلی فسادات کی چوتھی برسی پر منعقدہ کانفرنس میں دانشوروں نے کہا – لوگ بناگولیاں چلائے ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہورہے ہیں
مونیکا اروڑہ، وکیل، جی آئی اے کی کنوینر، نے "نئی نسل کی جنگ: انفارمیشن وار" پر زور دیتے ہوئے بتایا کہ کس طرح بنیاد پرست اور مذہب پسند قوتیں کمیونٹی کے پرامن ماحول کو فرقہ وارانہ فسادات میں بدل دیتی ہیں۔
Congress TMC Alliance: مغربی بنگال میں ٹی ایم سی-کانگریس کے درمیان اتحاد طے، ممتا نے دی 5 سیٹیں، آسام میں یہ فارمولہ کام کر گیا
ٹی ایم سی نے جو سیٹیں کانگریس کو دینے پر اتفاق کیا ہے ان میں دارجلنگ، رائے گنج، جنوبی مالدہ، بہرام پور اور پرولیا شامل ہیں
Farmers Protest: سنگھو بارڈر اور ٹکری بارڈر کو جزوی طور پر کھول دیا گیا، گاڑیوں کی آمدورفت سے لوگوں کو راحت
دراصل کسانوں کو روکنے کے لیے پولیس نے دو ہفتے قبل دہلی-ہریانہ کی سنگھو سرحد کو سیل کر دیا تھا۔ کسانوں کے دہلی چلو مارچ کو ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد دہلی پولیس نے سرحد کو جزوی طور پر کھول دیا۔
Artificial Intelligence: اے آئی کے قانونی اثرات اور چیلنجز پر قومی کانفرنس: سپریم کورٹ کے جج، مرکزی وزیر ارجن میگھوال، گورنر بنڈارو دتاتریہ کا خطاب
مصنوعی ذہانت انسانیت کے مستقبل کے لیے ایک فیصلہ کن عنصر بن چکی ہے کیونکہ یہ انفرادی زندگیوں کو کافی حد تک تبدیل کر رہی ہے اور انسانی برادریوں کو متاثر کر رہی ہے۔ یہ لوگوں کے لیے مواقع اور چیلنج دونوں لا رہا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے مسلم ووٹروں کے لئے بنایا ’خفیہ‘ پلان، نتیش کمار، اجیت پوار اور جینت چودھری کو سونپی گئی ہے بڑی ذمہ داری
ملک میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 15 فیصد ہے، لیکن وہ پانچ درجن سے زیادہ لوک سبھا سیٹوں پرجیت اورہارکا فیصلہ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ تین درجن نشستوں پران کا اہم کردارہے۔ ایسے میں مسلم ووٹوں کی سیاسی اہمیت کو سمجھتے ہوئے سیاسی پارٹیاں انہیں اپنی طرف لانے کی کوشش کررہی ہیں۔





