Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

لوک سبھا الیکشن کے لئے بہارمیں پیرکو این ڈی اے میں سیٹ شیئرنگ کا اعلان ہوا۔ بی جے پی  کو  17 سیٹیں ملی ہیں جبکہ   40 لوک سبھا سیٹوں والے بہارمیں  سی ایم  نتیش کمارکی پارٹی جے ڈی یو 16 سیٹوں پرالیکشن لڑے گی۔

سپریم کورٹ ابھیشیک بنرجی کی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہے، یہ مقدمہ اپنے فوری قانونی اثرات سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ یہ انتظامی اختیارات اور انفرادی حقوق کے درمیان توازن کے لیے ایک بیرومیٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔

جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں شام کے وقت سیاحوں سے بھری گاڑی کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تمل ناڈو سے آنے والی سیاحوں کی گاڑی، جس میں درجنوں افراد سوار تھے، وہ آدیمالی کے قریب الٹ گئی۔

سی بی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کے روز مرکزی ایجنسیوں نے دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ میں جائیداد کی ضبطی سے متعلق اپنی تفصیلات جمع کرائی ہیں۔

لوک سبھا الیکشن 2024: مہاراشٹر میں این سی پی میں دو تقسیم کے بعد اب این سی پی شرد چندر پوار کے دھڑے کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔

ممبئی ایک منفرد جگہ ہے، یہ ایک ایسا شہر ہے جہاں ہر دل کی دھڑکن گونجتی ہے۔ بڑا سوچو، بڑے خواب دیکھو اور مجھے سکھایا کہ ممبئی اصل میں کیا ہے

...جب جاوید اختر سے پوچھا گیا کہ انہیں سوشل میڈیا پر 'جہادی' کہا جاتا ہے اور مختلف طریقوں سے ٹرول کیا جاتا ہے۔تو ان کا ردعمل کیا  ہوتاہے؟ اس پر جاوید اختر نے کہا کہ

اجے سنگھ کی موت کی اطلاع ملنے پر جب بیوی چندر سنگھ اپنی بیٹیوں ادیتی سنگھ، مانسی سنگھ اور گیتانجلی سنگھ کے ساتھ پیر کی دوپہر گاؤں پہنچی تو وہاں کہرام مچ گیا۔

سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی نے جے ڈی یو سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ آرجے ڈی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پہلے بھی وہ آرجے ڈی کے ٹکٹ پر دربھنگہ سے رکن پارلیمنٹ رہے ہیں اور ان کا شمار سینئرلیڈران میں ہوتا ہے۔

قتل کے اس کیس کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ 12 مارچ کی رات للن نے نشے میں دھت خاتون انجلی سے انڈے کا سالن بنانے کو کہا لیکن انجلی نے انڈے کا سالن بنانے سے انکار کر دیا۔