Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

دہلی میں اوکھلا کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان کے ساتھ بدسلوکی اور دھکا مکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ان کے ساتھ یہ حادثہ تب پیش آیا، جب وہ کانگریس لیڈراروندر سنگھ لولی سے ملنے کے لئے ان کے گھر پہنچے تھے۔

جے ڈی ایس نے گزشتہ سال ستمبر میں کانگریس سے تعلقات توڑنے کے بعد بی جے پی کے ساتھ اتحاد کیا تھا۔ لیکن ان کے مبینہ جنسی ٹیپ کے تنازعہ کے درمیان، بی جے پی نے خود کو پرجول ریونا سے الگ کر لیا ہے۔

انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ملک کے لوگوں کو ان کے حقوق دئیے۔ اس میں مذہب کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں ہے۔

Atishi On AAP Theme Song: عام آدمی پارٹی کی لیڈر آتشی مارلینا کا دعویٰ ہے کہ تانا شاہی سرکاروں میں اپوزیشن پارٹیوں کو تشہیر کرنے سے روکا جاتا ہے۔ آج یہی ہوا ہے۔ بی جے پی کے اشارے پر الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی کے کیمپین سانگ پرروک لگا دی ہے۔

وزیراعظم مودی نے کانگریس پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا، "کانگریس نے رام مندر کی دعوت کو ٹھکرا دیا، لیکن انصاری خاندان نے اس کے لیے عدالت میں نسل در نسل لڑائی لڑی اور کہا کہ یہاں بابری مسجد تھی، رام مندر نہیں

Lok Sabha Elections 2024: آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ریزرویشن پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ سنگھ کے بارے میں جھوٹے ویڈیو پھیلا رہے ہیں جبکہ ایسا ہے نہیں۔

Lok Sabha Elections 2024: کرناٹک میں ایک انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کانگریس کونسلر کی بیٹی کے قتل کا معاملہ بھی اٹھایا۔

ایک گلاس ٹماٹر کا جوس باقاعدگی سے پیئے۔ جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے کچھ موسمی پھلوں اور سبزیوں کو خوراک کا حصہ بنانا چاہیے۔

شیوسینا (یوبی ٹی) لیڈرسنجے راؤت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 سالوں سے ایک تانا شاہ ملک چلا رہا ہے۔ وزیراعظم مودی کے ہر سال ایک نیا وزیراعظم بنائے جانے کی بات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت جمہوری طریقے سے منتخب کئے گئے تانا شاہ سے کہیں بہتر ہے۔

عثمان غنی نے ایک انٹرویو کے دوران وزیراعظم مودی کی باتوں کو واحیات بتاتے ہوئے کہا تھا کہ گرچہ  وزیراعظم پارٹی کا سب سے بڑا چہرہ ہیں، لیکن جس طرح سے انہوں نے مسلم طبقے سے متعلق بیان دیا ہے، وہ مجھے اچھا نہیں لگا۔