Chief Justice of India (CJI) D Y Chandrachud: وہ کہیں کا شہزادہ نہیں، عوام کی خدمت کرنے والا ہے، چیف جسٹس چندر چوڑ نے ایسا کیوں کہا؟
برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےسی جے آئی چندرچوڑ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جج کا فیصلہ اور اس فیصلے تک پہنچنے کا عمل شفاف ہونا چاہیے۔ وہ سبھی کو ایک ساتھ چلنے والا ہونا چاہیے۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی میں اس لیڈر سے راجہ بھیا کی ناراضگی بی جے پی کو مہنگی پڑی! کل ہی ہوئی تھی ملاقات
منگل کے روز ہی کوشامبی سے بی جے پی امیدوار ونود سونکر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور مرکزی وزیر ڈاکٹر سنجیو بالیان کے ساتھ راجہ بھیا سے ملاقات کی تھی اور ان کی حمایت مانگی تھی۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن کاشی کی خواتین کو بنا رہی ہےخود انحصار ، خواتین اسکل ڈیولپمنٹ کے ذریعے کررہی ہیں پرواز
اڈانی فاؤنڈیشن 2024 تک زیادہ سے زیادہ خواتین کو روزگار کے قابل بنانے کے مقصد کے ساتھ اس سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ اڈانی اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر اڈانی فاؤنڈیشن کا ایک غیر منافع بخش بااختیار اقدام ہے۔
Lok Sabha Election: ‘ملک میں اسلامک اسٹیٹ بنانا چاہتے ہیں’، گری راج سنگھ کا کانگریس پر بڑا حملہ
بیگوسرائے لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار گری راج سنگھ نے آسام کے سی ایم ہمنتا بسوا سرما کے بیان کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ اگر 400 سے زیادہ سیٹیں آتی ہیں تو ملک کی وراثت کاشی اور متھرا کی ترقی ہوگی۔
Election 2024: ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سروجنی نگر سنکلپ پدیاترا میں کہا، ’’پی ایم مودی نے جو کچھ کہا، اس کو پورا کیا‘‘، کوشل کشور کی ہوگی زبردست جیت
ڈاکٹر راجیشور سنگھ اسی پوسٹ میں مزید لکھتے ہیں کہ “ناری شکتی وندن ایکٹ سے خواتین کو سماجی انصاف ملا، مودی کی ماں کی طاقت کے تحفظ، احترام اور بااختیار بنانے کی ضمانت پوری ہوئی۔
Road Accident in Andhra Pradesh: آندھرا پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ، ہائی وے پر بس اور ٹرک میں تصادم، زندہ جل گئے6 افراد
جنوبی ریاست میں پیش آنے والے اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں بس کو آگ میں لپٹا دیکھا جا سکتا ہے۔ تصادم سے لگنے والی آگ اتنی شدید تھی کہ بس اور ٹرک مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئے۔
Delhi DTC Bus: پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر رومانس کر رہے جوڑے نے پار کیں ساری حدیں، دہلی میٹرو کے بعد ڈی ٹی سی بس کا ویڈیو وائرل
ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بس کی پچھلی سیٹ پر ایک جوڑا بیٹھا ہوا ہے۔ جس میں لڑکے کی گرل فرینڈ اس کی گود میں بیٹھی ہے۔ دونوں بس میں ایک دوسرے سے رومانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔
Delhi News: دہلی ہائی کورٹ نے عآپ کے دفتر کے لیے زمین کی الاٹمنٹ کے معاملے میں مرکز سے موقف واضح کرنے کو کہا
پارٹی کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ راؤس ایونیو میں اے اے پی کے موجودہ دفتر کو 15 جون تک خالی کرنا ہے۔ اس مدت کے دوران الاٹ کی گئی کسی بھی زمین پر دفتر کی تعمیر کا کام مکمل نہیں کیا جا سکتا۔
Lok Sabha Elections 2024: ’’سی ایم نتیش کمار سے مل رہی ہے مکمل حمایت‘‘، مدھوبنی کی ریلی میں تیجسوی کا بڑا بیان
نتیش اپنے ہاتھ میں کمل کا نشان پکڑے لوگوں کا استقبال کر رہے تھے تبھی انہیں معلوم ہوا کہ وہ اپنے ہاتھ میں بی جے پی کا انتخابی نشان پکڑے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد نتیش کمار نے کچھ دیر کے لیے ہاتھ نیچے کر لیے۔
Sheohar Lok Sabha Seat: بہار کے سب سے چھوٹے ضلع کی لوک سبھا سیٹ پرہورہا ہے سب سے بڑا مقابلہ،دبنگ لیڈر آنند موہن کی ساکھ داو پر
شیوہر لوک سبھا سیٹ پر گزشتہ تین الیکشن میں بی جے پی کی امیدوار رما دیوی کی جیت ہوئی تھی۔ اور اس بار ان کا ٹکٹ کاٹ کر لولی آنند کو دیا گیا ہےچونکہ یہ سیٹ جے ڈی یو کے کھاتے میں آئی تھی،اس لئے رمادیوی کو ٹکٹ دینا ممکن نہیں تھا اور ویسے بھی رما دیوی پہلے سے ہی ہاتھ کھڑے کرچکی تھی۔





