Omar Abdullah-Payal Divorce Case: عمرعبداللہ کو نہیں مل رہا طلاق، سپریم کورٹ نے اہلیہ پائل کو بھیجا نوٹس
سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کی عرضی پر پائل عبداللہ کونوٹس جاری کیا ہے۔ عمرعبداللہ اپنی اہلیہ سے طلاق چاہتے ہیں، لیکن انہیں فیملی کورٹ اورہائی کورٹ سے جھٹکا لگ چکا ہے، جس کے بعد انہوں نے معاملے کو سپریم کورٹ میں چیلنج دیا ہے۔
Mukhtar Ansari News: ’مختار انصاری کو جیل میں دیا گیا تھا زہر،سپریم کورٹ میں عمر انصاری کا بیان،عدالت نے یو پی حکومت کو جاری کیا نوٹس
سماعت کے دوران کپل سبل نے کہا کہ یہ الزام ہے کہ مختار کو جیل میں زہر دیا گیا تھا۔ اس کی تحقیق ضروری ہے۔ سبل نے کہا کہ انہوں نے پہلے باندہ جیل میں مختار انصاری کی جان کو خطرہ کے خوف سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لیکن اب مختار کا انتقال ہو چکا ہے۔
Muharram Procession: سرینگر میں محرم کے جلوس میں لہرایا گیا فلسطین کا پرچم، لگائے گئے نعرے
1990 میں عسکریت پسندی کے پھیلنے کے بعد، محرم کی آٹھویں اور دسویں تاریخ کو سری نگر شہر میں روایتی راستوں پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تاہم سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد انتظامیہ نے گزشتہ سال 33 سال بعد جلوس نکالنے کی اجازت دی تھی۔
Manish Sisodia Custody Extended: منیش سسودیا کو کیوں نہیں مل رہی ہے ضمانت؟ نچلی عدالت سے لے سپریم کورٹ تک سے لگ رہا ہے جھٹکا
دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کوگزشتہ سال گرفتارکیا تھا، جس کے بعد سے ہی وہ عدالتی حراست میں ہیں۔ شراب پالیسی معاملے میں عام آدمی پارٹی کے کئی لیڈران گرفتارہوئے ہیں۔
Chhagan Bhujbal met Sharad Pawar: اجیت گروپ کے سینئر کار لیڈر چھگن بھجبل نے شرد پوار سے کی ملاقات، قیاس آرائیاں تیز
شرد پوار اور چھگن بھجبل کے درمیان یہ ملاقات مراٹھا بمقابلہ او بی سی کے درمیان لڑائی کی وجہ سے ہوئی ہے۔ کچھ دن پہلے حکومت نے او بی سی کے معاملے پر آل پارٹی میٹنگ بلائی تھی لیکن اس میں کسی اپوزیشن لیڈر نے شرکت نہیں کی۔
Jharkhnd Assembly Election 2024: بی جے پی سے الگ ہوں گے نتیش کمار! سریو رائے کا بیان،کہا۔جلد ہی۔۔۔
سریو رائے نے یہ بیان ہفتہ کی شام وزیراعلیٰ نتیش کمار کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد دیا۔ جھارکھنڈ کے سابق وزیر رائے نے پانچ سال قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ دی تھی۔
Shehzad Poonawalla Attack On Congress: ’ٹرمپ کی ہی طرح وزیر اعظم مودی پر حملہ کے لئے۔۔۔ بی جے پی نے کانگریس اور انڈیا اتحاد پر سنگین الزام عائد کیا
شہزاد پونا والا نے کہا کہ اس اسکرپٹ کو دہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے جو امریکہ میں ہوا ۔ امریکہ ہو یا ہندوستان، ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم مودی جیسے قوم پرست لیڈروں کے خلاف جان بوجھ کر نفرت کا ماحول بنایا جا رہا ہے تاکہ ان پر حملہ کیا جا سکے۔
Assam Flood: متعدد ریاستوں میں سیلابی صورتحال پر وزارت داخلہ ہوئی متحرک، یوپی سمیت اِن ریاستوں کے وزرائے اعلی سے امت شاہ کی ہوئی بات
اتر پردیش کے متعدد ندیوں میں پانی کے تیز بہاؤکے سبب 750 سے زیادہ گاؤں سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ یوپی کے ریلیف ڈپارٹمنٹ نے حال ہی میں کہا تھا کہ بارش کی وجہ سے کئی ندیوں میں سطح آب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
Farmers’ protest: ہائی کورٹ کی جانب سے شمبھو بارڈر کھولنے کی ہدایت کے بعد کسان تنظیموں نے پھر دہلی تک مارچ کرنے کا بنایامنصوبہ۔۔۔ جانئے آگے کیا ہوگا؟
کسان فروری سے پنجاب-ہریانہ سرحد پر فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) اور دیگر مطالبات کو لے کر احتجاج کر رہے ہیں۔
AAP-JMM News: سنیتا کیجریوال اور ہیمنت سورین کے درمیان ملاقات میں کن امور پر ہوئی بات چیت؟،سنجے سنگھ نے بتائی تفصیلات
عام آدمی پارٹی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے لیڈران کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے، عام آدمی پارٹی نے کہا کہ حزب اختلاف کا متحدہ محاذ’انڈیا اتحاد’ آمریت کے خلاف ہے۔





