Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

بامبے کورٹ نے کہا تھا کہ معاشرے میں مردانہ ذہنیت کو بدلنے کے لیے لڑکوں کو چھوٹی عمر سے ہی صحیح اور غلط رویے کے بارے میں سکھایا جانا چاہیے۔

ڈیموکریٹک پروگریسیوآزاد پارٹی کے صدرغلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ انہیں اس اہم وقت کے دوران اپنی پارٹی کے امیدواروں کی حمایت نہیں کرپانے کا افسوس ہے۔

گاؤں کے دو باشندے ہاشم اور قاسم نامی دو نوجوانوں نے چپکے سے اسکول کے احاطہ میں ایک قبر کھودی  اور اسے سیمنٹ سے ڈھانپ دیا۔

مرکزنے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کی سیکورٹی زیڈ پلس سے بڑھا کر اے ایس ایل میں تبدیل کردی ہے۔ اسی طرح کی سیکورٹی وزیراعظم مودی اور امت شاہ کو بھی ملی ہوئی ہے۔

اب سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن پروفیسر رام گوپال یادو اور راجیہ سبھا کے رکن جاوید خان اس معاملے کو لے کر بدھ کو الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ملاقات کریں گے۔

چیف پبلک ریلیشن آفیسر ونیت ابھیشیک نے بتایا کہ وڈودرا ریلوے ڈویژن میں تین مقامات پائلود، باجوا اور رانولی پر شدید بارش اور پانی بھر جانے کی وجہ سے کئی ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

سماجوادی پارٹی کے قومی صدراکھلیش یادواپنی پارٹی کوقومی پارٹی کا درجہ دلانے کے لئے جموں وکشمیرمیں بھی سرگرم ہوگئے ہیں۔ سماجوادی پارٹی جموں وکشمیرکی 7 مسلم اکثریتی سیٹوں پر اپنے امیدواراتار سکتی ہے۔

بی جے پی لیڈر پریانشو پانڈے کو گولی لگنے کے بعد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کے ڈرائیور کو سر میں گولی ماری گئی۔ ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں پریانشو پانڈے کا ڈرائیور نظر آ رہا ہے۔

سی ایم ممتا بنرجی نے لکھا کہ ترنمول چھاترا پریشد کے یوم تاسیس پر، میں یہ اپنی بہن کو وقف کر رہی ہوں، ہم اظہار تعزیت کرتے ہیں اور جلد انصاف کی امید کرتے ہیں۔ ہمارے خیالات ہر عمر کی ان تمام خواتین کے ساتھ ہیں جو غیر انسانی واقعات کا شکار ہوئیں، معذرت۔

رام سرن ورما خود بی جے پی حکومت میں وزیر مملکت رہ چکے ہیں۔ یہی نہیں ان کے بیٹے وویک ورما پیلی بھیت کے بیسل پور اسمبلی سے ایم ایل اے ہیں۔ سابق وزیر نے منگل سے بیسل پور منڈی میں احتجاج شروع کر دیا ہے۔