Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

میڈیا ایجوکیشن کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر سریش گوڑ نے کہا، "آج کے دور میں میڈیا کی تعلیم کو صرف تکنیکی علم تک محدود نہیں رہنا چاہیے

اتراکھنڈ ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ کے جسٹس پنکج پروہت اورجسٹس منوج کمار تیواری نے یہ فیصلہ صادرکیا۔ مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہندنے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی۔

ممتا بنرجی نے کہا، میں احتجاج کرنے والے جونیئر ڈاکٹروں سے کام پر واپس آنے کی درخواست کرتی ہوں۔ ہم ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔

عدالت نے کہا کہ اے آئی اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کو کسی کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے اور اس کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے رہنما اصول مرتب کیے جائیں۔

کنگنا رناوت نے یہ بھی کہا کہ جس طرح سے ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں وہ ایک مجرم کا کام ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہ کسان ہیں۔ یہ لوگ مجھے دبانا چاہتے ہیں۔

اعظم خان پریہ الزام تھا کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں وہ اپنی گاڑی میں ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن راجہ ڈگری کالج پہنچے تھے، جو پولنگ اسٹیشن سے 200 میٹر کے دائرے میں تھا۔

اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا۔ انہوں نے لکھا، 'اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک نئی اسکیم شروع کی ہے۔ اسکیم کے تحت سوشل میڈیا پر بابا کی جھوٹی تعریف کرکے 8 لاکھ روپے تک کما سکتے ہیں۔

کرن اڈانی نے کہا، "آج مجھے دو اور پروجیکٹوں کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے… اڈانی گروپ گٖٖنا میں 2 ملین ٹن سیمنٹ پیسنے کا یونٹ اور شیو پوری میں ایک جدید ترین پروپیلنگ یونٹ قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے…

نئے قانون انڈین جوڈیشل کوڈ (بی این ایس) میں کسی بھی مرد یا عورت کے ساتھ غیر فطری جنسی تعلقات کے غیر رضامندی سے ہونے والے فعل کو مجرم قرار دینے کا کوئی بندوبست نہیں ہے۔

دہلی سے رانچی پہنچنے کے بعد سابق وزیراعلیٰ چمپئی سورین نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج وہ استعفیٰ دیں گے۔