Bharat Express DD Free Dish

سیاست

شیرکوٹ سے سنسار سنگھ، نگیلا سے پرہلاد کمار کشواہا، دھام پور سے لینا سنگھل، افضل گڑھ سے ختیجہ کو دیگر سیاسی جماعتوں سے مقابلہ دینے کے لیے میدان میں اتارا گیا ہے۔

جگدیش شیٹر ہبلی-دھرواڑ وسطی علاقے سے 6 بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں، لیکن پارٹی نے انہیں اس بار اسمبلی انتخابات کے لیے یہاں سے ٹکٹ نہیں دیا۔ جس کی وجہ سے وہ بہت ناراض تھے۔

پرینکا گاندھی نے اس قتل عام پر بی جے پی حکومت کا نام لیے بغیر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کا قانون آئین میں لکھا ہوا ہے

عتیق اور اشرف کو طبی معائنہ کے لے پریاگ راج کے ایک اسپتال لے جایا جارہا  تھا۔ اس دوران میڈیا والے ان دونوں سے بائٹ لینے کی کوشش کر رہے تھے

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ آپ گولی مار کر مذہبی نعرے کیوں لگا رہے ہیں؟ اگر انہیں دہشت گرد نہیں کہا جائے گا تو کیا وہ محب وطن کہلائیں گے؟

امیش پال قتل کیس کے بعد مفرور شائستہ پروین کو لے کر ایڈوکیٹ وجے مشرا نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ اس نے کہا شائستہ آج ہتھیار ڈال سکتی ہے

بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ بہتر ہو گا کہ سپریم کورٹ خود اس انتہائی سنگین اور انتہائی تشویشناک واقعہ کا نوٹس لے جس کی ملک بھر میں بحث ہو رہی ہے۔ ویسے بھی اتر پردیش میں ’’قانون کی حکمرانی‘‘ کے بجائے اب انکاؤنٹر ریاست بننا کتنا مناسب ہے؟ کچھ سوچنے کی بات ہے۔

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس واقعہ کی افواہوں پر کان نہ دھریں

ان دونوں (عتیق احمد اورآشرف) کو تین حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کردیا۔ عتیق احمد اور آشرف کو قتل کرنے والے تینوں حملہ آور موٹر سائیکل پر آئے تھے

کرن رجیجو نے کجریوال کے ایک پرانے انٹرویو کے اقتباسات بھی شیئر کیے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر اشارہ کیا کہ بعض اوقات بی جے پی کے سینئر لیڈر نریندر مودی اور امت شاہ کو شکست دینے کے لیے بدعنوانوں کا ساتھ دینا ضروری ہوتا ہے۔