Bharat Express

سیاست

Meghalaya-Tripura-Nagaland Assembly Election Results 2023: تری پورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ اسمبلی الیکشن کے رجحانات میں کانگریس کی حالت بے حد خراب نظرآرہی ہے۔ ناگالینڈ-تری پورہ میں توپارٹی کا کھاتہ تک نہیں کھلتا ہوا نظرآرہا ہے۔

ایس ٹی ایف کی جانچ میں سامنے آیاکہ فلیٹ میں نصب کیمرے کام نہیں کررہے تھے۔ لوگوں نے بتایا کہ اسد نہیں چاہتا تھا کہ یہ کیمرے کام کریں۔ وہ اکثر کہا کرتے تھا کہ یہاں کیمروں کا کیا فائدہ۔

یونیورسٹی میں بی بی سی کی ایک متنازعہ دستاویزی فلم دکھانے پر ہونے والے مظاہروں کے بعد یہ قوانین لاگو کیے گئے تھے۔ رولز کی دستاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کی منظوری ایگزیکٹو کونسل نے دی ہے

شائستہ پروین نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اور الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔ انہں نے غیر قانونی طور پر کرائے کے مکان کو مسمار کرنے اور فرضی طریقے سے گھر میں اسلحہ رکھنے کا الزام لگایا ہے

اسمبلی انتخابات کے نتائج 2023 : ناگالینڈ کی 59، میگھالیہ کی 59 اور تریپورہ کی 60 اسمبلی سیٹوں کے لیے گنتی شروع ہو گئی ہے۔

Meghalaya-Tripura-Nagaland-Assembly Elections Result 2023: شمال مشرق کی تین ریاستوں تری پورہ، ناگالینڈ، میگھالیہ میں آج ووٹوں کی گنتی ہوئی۔ تری پورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جبکہ میگھالیہ میں این پی پی سب سے بڑی پارٹی بنی ہے۔

Lok Sabha Election 2024: جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہو رہے اپوزیشن اتحاد کی کوشش کو بہترین پہل بتایا ہے۔

Atique Ahmed News: پریاگ راج کے امیش پال قتل سانحہ کے بعد پولیس انتظامیہ کی کارروائی کے تحت بدھ کے روز عتیق احمد کے قریبی ظفراحمد کے گھر پر بلڈوزر چلایا گیا ہے۔

راہل گاندھی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ راہل گاندھی  کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر دے گے۔

دہلی کے وزراء: لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حکومت کے وزراء کیلاش گہلوت اور راج کمار آنند کو نئے محکموں کی ذمہ داری سونپنے کے سی ایم کجریوال کی تجویز کو منظوری دے دی۔